اس آخری کی نوعیت کے بارے کچھ مطلع فرمانا پسند کریں گے حضور؟
یہ تھوڑا ہارڈ وئیر اورئینٹیڈ کورس ہوتا ہے۔ اس میں ڈیجیٹل لاجک، کمپیوٹر کمپونینٹس مثلاً کنٹرولرز، میموری، ڈسک، رجسٹرس وغیرہ کی آرگنائزیشن پر بات ہوتی ہے۔ آپ گوگل کر لیں تو اس کا ذائقہ مل جائے گا۔ :) :) :)
 
جی بہتر :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
جناب۔۔آپ کو ہمارا نام بھی یاد ہے۔۔بڑی خوشی ہوئی :)
میں ٹھیک الحمد للہ!
آپ کیسی ہیں؟
جی جی۔ مزید بھی خوش ہو سکتی ہیں کیونکہ پورا نام یاد ہے نا۔ :)
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ الحمد اللہ۔ بس کچھ مصروف ہوں۔
 
Top