ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ابھی تو کوئی تیاری نہیں کی۔ بس ایک عدد امتحان کی فکر ہے فی الحال!الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں سعود بھائی؟
گھر جانے کی تیاریاں جاری ہیں نا؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ابھی تو کوئی تیاری نہیں کی۔ بس ایک عدد امتحان کی فکر ہے فی الحال!الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں سعود بھائی؟
گھر جانے کی تیاریاں جاری ہیں نا؟
مجھے کیا پتا؟اففیی!!! کیوں کیوں کیوں؟
اجی حضور ہم تو یہ سارے کام آخری ہفتے میں کرنے کے قائل ہیں۔سعود بھائی شاپنگ ہورہی ہے ؟ سوٹ کیس پیک ہورہے ہیں
اور شونا پری اتنے خوبصورت جی پی اے لاتی ہیں امتحانوں میں اس کا کیا؟مجھے کیا پتا؟
اور ہم بس ایک چاکلیٹ کے سائل ہیںاجی حضور ہم تو یہ سارے کام آخری ہفتے میں کرنے کے قائل ہیں۔
اور کون جانے کہ مستقبل میں جی پی اے کا خوبصورت ہونا اپنے معنی کھو دےاور شونا پری اتنے خوبصورت جی پی اے لاتی ہیں امتحانوں میں اس کا کیا؟
اوہو چندا، یہ کیا بات ہوئی؟ چلئے غصہ ختم کریں۔ چاکلیٹ تو کھا چکیں، اب مزید رشوت کیا دوںوعلیکم السلام
میرے کو گوشا آیا ہوا ہے بھیا ۔۔ بہت زیادہ
سائل ہوں پریوں کے غیر موجود دشمن۔۔۔ شونا پری تو بس فرمائشیں کیا کریں۔۔۔ پھر وہ چاکلیٹ ہو خواہ املی!اور ہم بس ایک چاکلیٹ کے سائل ہیں
واہ واہ۔۔ کیا شاعری ہے
ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے۔اور کون جانے کہ مستقبل میں جی پی اے کا خوبصورت ہونا اپنے معنی کھو دے
اب ایسی بھی کیا بے اعتباری ۔ آپ تو واقعی ٹیسٹ لینے لگی ہیں عائشہ ۔اچھااا
تو بتائیے میرا پورا نام کیا ہے؟؟؟
کیوں کیوں؟ جلدی تیاری کریں۔ امتحان کا کیا ہے، ہوتے رہتے ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہیں نا دعا کرنے کے لئے۔ ان شاءاللہ اچھا سا ہو جائے گا۔الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ابھی تو کوئی تیاری نہیں کی۔ بس ایک عدد امتحان کی فکر ہے فی الحال!
اوہو چندا، یہ کیا بات ہوئی؟ چلئے غصہ ختم کریں۔ چاکلیٹ تو کھا چکیں، اب مزید رشوت کیا دوں
تو کیا ہم شاعری نہ کیا کریں بھیا حضور!سائل ہوں پریوں کے غیر موجود دشمن۔۔۔ شونا پری تو بس فرمائشیں کیا کریں۔۔۔ پھر وہ چاکلیٹ ہو خواہ املی!
نہ ہو تو اچھا ہےایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے۔
کیوں کیوں؟ جلدی تیاری کریں۔ امتحان کا کیا ہے، ہوتے رہتے ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہیں نا دعا کرنے کے لئے۔ ان شاءاللہ اچھا سا ہو جائے گا۔
نہ ہو تو اچھا ہے
آآآں۔۔فرحت آپی!!!اب ایسی بھی کیا بے اعتباری ۔ آپ تو واقعی ٹیسٹ لینے لگی ہیں عائشہ ۔
سعود بھائی سے مدد مانگنی پڑے گی پاس ہونے کے لئے ۔
کیوں کیوں؟ جلدی تیاری کریں۔ امتحان کا کیا ہے، ہوتے رہتے ہیں۔ ویسے بھی ہم لوگ ہیں نا دعا کرنے کے لئے۔ ان شاءاللہ اچھا سا ہو جائے گا۔
یہ تو ہم کبھی نہ کہیں۔ لیکن ضرورت شعری کے لیے حقائق کے ساتھ تھوڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہیے۔تو کیا ہم شاعری نہ کیا کریں بھیا حضور!
'آپ' کس ممبر کا نِک ہے عائشہ؟ میں ابھی خبر لیتی ہوں ان کی۔ میرے ہوتے ہوئے عائشہ کو کوئی عائشہ کو تنگ کر سکتا ہے بھلا ۔آآآں۔۔فرحت آپی!!!
آپ مجھے تنگ کرتی ہیں
تو کیا عوام الناس کی بھلائی کے لیے بھی شاعری نہ کی جائے قبلہ بھیا؟یہ تو ہم کبھی نہ کہیں۔ لیکن ضرورت شعری کے لیے حقائق کے ساتھ تھوڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہیے۔