فرحت کیانی
لائبریرین
زیک از بیک۔کم از کم یہاں کچھ نام جانے پہچانے ہیں ورنہ باقی کی محفل تو بالکل بدلی لگتی ہے۔
السلام علیکم زکریا۔
اتنے دنوں بعد آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔
زیک از بیک۔کم از کم یہاں کچھ نام جانے پہچانے ہیں ورنہ باقی کی محفل تو بالکل بدلی لگتی ہے۔
جیسے میں۔۔ ہےناں زیک بھائیکم از کم یہاں کچھ نام جانے پہچانے ہیں ورنہ باقی کی محفل تو بالکل بدلی لگتی ہے۔
خوش آمدید!کم از کم یہاں کچھ نام جانے پہچانے ہیں ورنہ باقی کی محفل تو بالکل بدلی لگتی ہے۔
نہیں بالکل نہیں سب سے زیادہ آپ ہی تنگ کرتی ہیں'آپ' کس ممبر کا نِک ہے عائشہ؟ میں ابھی خبر لیتی ہوں ان کی۔ میرے ہوتے ہوئے عائشہ کو کوئی عائشہ کو تنگ کر سکتا ہے بھلا ۔
بالکل کی جائے!تو کیا عوام الناس کی بھلائی کے لیے بھی شاعری نہ کی جائے قبلہ بھیا؟
شکریہ فرحت۔ کیسی ہیں آپ؟زیک از بیک۔
السلام علیکم زکریا۔
اتنے دنوں بعد آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔
ابھی ہم کل سوچ رہے تھے کہ ہندوستان جانا ہے، اس دوران زکریا بھائی یہاں موجود ہوتے تو ہم بے فکر ہو کر جا سکتے۔کم از کم یہاں کچھ نام جانے پہچانے ہیں ورنہ باقی کی محفل تو بالکل بدلی لگتی ہے۔
نہیں ایسے چکر نہ چلائیں۔ محفلین ہی رہنے دیں مجھے۔ابھی ہم کل سوچ رہے تھے کہ ہندوستان جانا ہے، اس دوران زکریا بھائی یہاں موجود ہوتے تو ہم بے فکر ہو کر جا سکتے۔
اچھا ۔ میں ابھی 'آپ' کی خبر لیتی ہوں۔ فکر کی کوئی بات نہیں ۔نہیں بالکل نہیں سب سے زیادہ آپ ہی تنگ کرتی ہیں
آپ بصد شوق محفلین رہیں حضور۔ ویسے آپ سے کوئی خدمت لینی ہو گی تو حق سے کہہ دیں گے۔نہیں ایسے چکر نہ چلائیں۔ محفلین ہی رہنے دیں مجھے۔
میں ٹھیک ٹھاک۔شکریہ فرحت۔ کیسی ہیں آپ؟
تو پھر آپ کیا کریں گے؟بالکل کی جائے!
وقت کیسے بدلتا ہے سنا ہے آجکل خادم بھی خدمت لیتے ہیں!!آپ بصد شوق محفلین رہیں حضور۔ ویسے آپ سے کوئی خدمت لینی ہو گی تو حق سے کہہ دیں گے۔
اللہ اللہ!!! یہ کیا ہوتا ہے بھیااب خود کو اتنی بھی پرانی نہ کہیں کہ لوسی کے زمانے کی قرار پائیں!
سکول سے فارغ ہو گئے کہ آجکل میں ہندوستان جا رہے ہیں؟ابھی ہم کل سوچ رہے تھے کہ ہندوستان جانا ہے، اس دوران زکریا بھائی یہاں موجود ہوتے تو ہم بے فکر ہو کر جا سکتے۔
آپ آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی خبر لیں گی کیا؟اچھا ۔ میں ابھی 'آپ' کی خبر لیتی ہوں۔ فکر کی کوئی بات نہیں ۔
ٹھیک ہے نا ۔
اچھا عائشہ۔ ابھی میں بھاگم بھاگ ہو رہی ہوں یہاں سے۔ سونے سے پہلے بہت سے کام نمٹانے ہیں۔
جزاک اللہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں اور پکارتی بھی ہیں۔ بہت سا خوش رہیں ۔
کچھ اور نیک کام کر لیں گے۔تو پھر آپ کیا کریں گے؟
سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے۔وقت کیسے بدلتا ہے سنا ہے آجکل خادم بھی خدمت لیتے ہیں!!
ذرا اس نیک کام کی تفصیل بتائی جائے پلیز!کچھ اور نیک کام کر لیں گے۔