ابن سعید
خادم
ہندوستان جانا بہت عرصہ سے التوا کا شکار ہو رہا تھا۔ اسٹڈیز تو جاری ہیں، بس جائیں گے اور عید منا کر لوٹ آئیں گے۔سکول سے فارغ ہو گئے کہ آجکل میں ہندوستان جا رہے ہیں؟
ہندوستان جانا بہت عرصہ سے التوا کا شکار ہو رہا تھا۔ اسٹڈیز تو جاری ہیں، بس جائیں گے اور عید منا کر لوٹ آئیں گے۔سکول سے فارغ ہو گئے کہ آجکل میں ہندوستان جا رہے ہیں؟
فی الحال کوئی تفصیل دستیاب نہیں!ذرا اس نیک کام کی تفصیل بتائی جائے پلیز!
شب بخیر شونا پتر۔اب ہم دودھ پیئں گے اور پھر سونے جائیں گے
اس کا مطلب ہےکہ۔۔۔ کچھ گڑ بڑ ہےفی الحال کوئی تفصیل دستیاب نہیں!
میں نے کوئی کہا ابھی؟؟کہا میں نے؟؟؟شب بخیر شونا پتر۔
اتنی پرانی تو محفل بھی نہیں بھیاLucy, Australopithecus afarensis
32 لاکھ سال پرانا فاسل
گڑبڑ کا تو سوال ہی نہین اٹھتا۔اس کا مطلب ہےکہ۔۔۔ کچھ گڑ بڑ ہے
لا حول و لا قوہ! ہم تو سمجھے کہ لوسی گرے کی بات ہو رہی ہے۔Lucy, Australopithecus afarensis
32 لاکھ سال پرانا فاسل
شب بخیر ہو اس کے لیے کسی کا جانا ضروری تو نہیں پتر۔میں نے کوئی کہا ابھی؟؟کہا میں نے؟؟؟
ابھی چاچو کو شکایت لگاتی ہوں آپ کی
کہ آپ مجھے محفل سے بھیج رہے ہیں بھیا کہیں کے
ہاں ہاں اب ایسے ہی کہیں گے ناںگڑبڑ کا تو سوال ہی نہین اٹھتا۔
لیکن مجھے پتا تو چل گیا ناں جو آپ کہنا چاہ رہے تھے۔۔ ضروری ہے چاہے نہیں لیکن آپ کا یہی مطلب تھا ناں بھیا صاحب!!!شب بخیر ہو اس کے لیے کسی کا جانا ضروری تو نہیں پتر۔
اللہ بچائے! بھلا ہم اور ایسا تصور بھی کریں!لیکن مجھے پتا تو چل گیا ناں جو آپ کہنا چاہ رہے تھے۔۔ ضروری ہے چاہے نہیں لیکن آپ کا یہی مطلب تھا ناں بھیا صاحب!!!
اللہ حافظ شونا پری۔ خوبصورت سی نیند لیں اور مسکراتی رہیں۔اب میں جا رہی ہوں۔۔۔ ۔ اپنی مرضی سے
اللہ حافظ بھیا لوگ اور چاچو
شب بخیر!
میں نے دودھ پی لیا چاچو۔۔ آپ کے لیے بھی بچا ہی دیا ہے تھوڑا سا
اللہ بچائے! بھلا ہم اور ایسا تصور بھی کریں!
السلام علیکم کیسی ہوں عائشہ۔۔۔ میں تو روز آتی ہوں۔۔۔ پر جب میں آتی ہوں تم سوچکی ہوتی ہو۔۔۔السلام علیکم!!!
چلو جی آج سب لوگوں کو پھر سے ٹیگ کرتے ہیں جب تک میں نہ بلاؤں کوئی آتا ہی نہیں
فلک شیر بھیااا
ملائکہ
عینی شاہ
غدیر زھرا
عثمان بھیاا
شمشاد چاچوو
ابن سعید بھیاا
قیصرانی بھیاا
فاتح بھائی
فہیم بھائی
محمداحمد بھیاا
نیرنگ خیال بھائی
زبیر مرزا بھائی
کہاں غائب ہیں بابا آپ لوگ؟؟؟
جب بھی آؤ یہاں کوئی بھی نہیں ہوتا۔۔ ۔۔ آئے بڑے!!!! ۔۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔۔ آپ ٹھیک ہیں؟؟؟ اسکائپ چل گیا آپکا؟؟؟ملائکہ آج کیسی ہے ؟