عمر سیف
محفلین
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ سکائپ تو نہیں چلا ۔۔فیسبک اور یاہو تو ہے ۔۔میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔۔ آپ ٹھیک ہیں؟؟؟ اسکائپ چل گیا آپکا؟؟؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ سکائپ تو نہیں چلا ۔۔فیسبک اور یاہو تو ہے ۔۔میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔۔ آپ ٹھیک ہیں؟؟؟ اسکائپ چل گیا آپکا؟؟؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ سکائپ تو نہیں چلا ۔۔فیسبک اور یاہو تو ہے ۔۔
اب پسند نا پسند کیا کرنا ۔۔ گھر بات ہونی چاہیے ۔۔ ہماری لیے یہی ضروری ہےپر مجھے تو اسکائپ ہی پسند ہے خاص کر گھر والوں سے بات کرنے کے لئے۔۔۔ ۔
یہ تو ہے۔۔۔ آج آپکو پتہ ہے یہاں زلزلہ آیا تھا پر ہمارے علاقے میں محسوس نہیں ہوا بالکل بھی۔۔۔اب پسند نا پسند کیا کرنا ۔۔ گھر بات ہونی چاہیے ۔۔ ہماری لیے یہی ضروری ہے
خبر تو میں نے سنی تھی ۔۔ اور پھر دیکھا بھی ۔۔ جیو پر ۔۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین ۔۔یہ تو ہے۔۔۔ آج آپکو پتہ ہے یہاں زلزلہ آیا تھا پر ہمارے علاقے میں محسوس نہیں ہوا بالکل بھی۔۔۔
7 اعشاریہ 8 تھا۔۔۔ یہ بہت زیادہ ہے پھر بھی نقصان اتنا تو کیا بالکل بھی زیادہ نہیں ہوا۔۔۔۔ جب ملک میں کھلے عام قاتل معاف ہوجائیں گے تو پھر اللہ کا عذاب تو آئے گا نا۔۔خبر تو میں نے سنی تھی ۔۔ اور پھر دیکھا بھی ۔۔ جیو پر ۔۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین ۔۔
لاسٹ زلزلہ جو پاکستان ایران بارڈر کے پاس آیا تھا تب بحرین میں اس کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ اس بار ہمیں بھی محسوس نہیں ہوئے ۔۔
یہ شاید الٹیمیٹم تھا ۔۔۔ اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے ۔۔7 اعشاریہ 8 تھا۔۔۔ یہ بہت زیادہ ہے پھر بھی نقصان اتنا تو کیا بالکل بھی زیادہ نہیں ہوا۔۔۔ ۔ جب ملک میں کھلے عام قاتل معاف ہوجائیں گے تو پھر اللہ کا عذاب تو آئے گا نا۔۔
جو لطف گوگل ہینگ آؤٹس میں ہے وہ اسکائپ میں نہیں!پر مجھے تو اسکائپ ہی پسند ہے خاص کر گھر والوں سے بات کرنے کے لئے۔۔۔ ۔
یہ شاید الٹیمیٹم تھا ۔۔۔ اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے ۔۔
اور دن اچھا گزر گیا ؟
جی آج کا دن بہت اچھا گزر گیا ۔۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔ ایک مزے کی بات بتاؤں؟؟السلام علیکم!
ہم آفس آ گئے ہیں۔ کچھ کاغذی کاروائیاں نمٹا چکے ہیں اور اب آ کر کیوبیکل میں بیٹھنا نصیب ہوا ہے۔ ہماری دلاری ملائکہ پری کیسی ہیں؟
بالکل بتائیں دلاری پری۔جی آج کا دن بہت اچھا گزر گیا ۔۔۔ ۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔ ایک مزے کی بات بتاؤں؟؟
ابھی میں اپنے آسامنٹ پر کام کررہی تھی نا تو ایک مشکل آگئی تھی کہ ایک تصویر(ایک مجسہ) کی ڈیٹیل سمجھ ہی نہیں آرہی تھی اور اس بارے میں کچھ مل نہیں رہا تھا۔۔۔ پہلے میں نے سوچا ٹیچر کو ٹیگ کردیتی ہوں پھر جب اوپن کیا تو وہ آنلائن ہی تھیں فٹافٹ پوچھ لیا میں نے۔۔ پھر سمجھ آگیا۔۔۔ کیونکہ کلاس میں ممکن ہی نہیں ہوتا کیونکہ تصویر کے ساتھ ساتھ آرکائیو بھی دیکھا دی۔۔۔بالکل بتائیں دلاری پری۔
ٹیکنولوجی کا استعمال ہو رہا ہے۔۔۔ بہت خوب! ویسے آپ اپنی ٹیچر کو محفل میں کیوں نہیں لے آتیں؟ ہم کوئی اپنی ملائکہ پری کی شکایتیں تھوڑی نہ لگائیں گے ان سے۔ابھی میں اپنے آسامنٹ پر کام کررہی تھی نا تو ایک مشکل آگئی تھی کہ ایک تصویر(ایک مجسہ) کی ڈیٹیل سمجھ ہی نہیں آرہی تھی اور اس بارے میں کچھ مل نہیں رہا تھا۔۔۔ پہلے میں نے سوچا ٹیچر کو ٹیگ کردیتی ہوں پھر جب اوپن کیا تو وہ آنلائن ہی تھیں فٹافٹ پوچھ لیا میں نے۔۔ پھر سمجھ آگیا۔۔۔ کیونکہ کلاس میں ممکن ہی نہیں ہوتا کیونکہ تصویر کے ساتھ ساتھ آرکائیو بھی دیکھا دی۔۔۔
رہنے دیں۔۔۔ میری خوشی آپکو اچھی نہیں لگتی کیا؟؟؟ ویسے بھی وہ بہت مصروف ہی رہتے ہیں سب ۔۔۔۔۔ٹیکنولوجی کا استعمال ہو رہا ہے۔۔۔ بہت خوب! ویسے آپ اپنی ٹیچر کو محفل میں کیوں نہیں لے آتیں؟ ہم کوئی اپنی ملائکہ پری کی شکایتیں تھوڑی نہ لگائیں گے ان سے۔
ہمارے لیے اپنی ملائکہ پری کی خوشی بے حد اہم ہے۔رہنے دیں۔۔۔ میری خوشی آپکو اچھی نہیں لگتی کیا؟؟؟ ویسے بھی وہ بہت مصروف ہی رہتے ہیں سب ۔۔۔ ۔۔
اب تو اور کام نہیں ہورہا آنکھیں بھی بند ہورہی ہیں میں چلی اللہ حافظ۔۔۔ہمارے لیے اپنی ملائکہ پری کی خوشی بے حد اہم ہے۔
میں نے دیکھ لیا ہے اور اب تک تو دوسری دفعہ چائے بھی بن گئی ہے۔اب میں جا رہی ہوں۔۔۔ ۔ اپنی مرضی سے
اللہ حافظ بھیا لوگ اور چاچو
شب بخیر!
میں نے دودھ پی لیا چاچو۔۔ آپ کے لیے بھی بچا ہی دیا ہے تھوڑا سا
اللہ حافظ شونا پری۔ شب بخیر۔۔۔اب تو اور کام نہیں ہورہا آنکھیں بھی بند ہورہی ہیں میں چلی اللہ حافظ۔۔۔