تسلیمات!حضرات، آداب عرض ہیں!
(دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر مزید تین مرتبہ آداب)تسلیمات!
حضورہم کام میں مصروف ہوجائیں گے کچھ دیر میں ۔۔
اب یہ اتنے ادب و آداب تو ہمیں کیا آئیں گے، ہم تو کسان آدمی ہیں، ہماری باتوں کی جھلک دیکھنی ہے تو اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں!(دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر مزید تین مرتبہ آداب)
وہاں تو چلموں راکھ سلگی ہے حضور۔۔۔اب یہ اتنے ادب و آداب تو ہمیں کیا آئیں گے، ہم تو کسان آدمی ہیں، ہماری باتوں کی جھلک دیکھنی ہے تو اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں!
صفحہ نمبر 15 سے آگے درجنوں صفحات میں وہی کچھ ہے۔وہاں تو چلموں راکھ سلگی ہے حضور۔۔۔
اور 15 سے قبل محض حقہ سلگانے کے انتظامات!صفحہ نمبر 15 سے آگے درجنوں صفحات میں وہی کچھ ہے۔
سب وقت کے کھیل ہیں صاحب!اور 15 سے قبل محض حقہ سلگانے کے انتظامات!
دیر کہاں لگتی ہے حضور، وقت اور کھیل بدلنے میں؟!سب وقت کے کھیل ہیں صاحب!
سچ کہہ گئے کہنے والے!دیر کہاں لگتی ہے حضور، وقت اور کھیل بدلنے میں؟!
عالی جناب ابھی احقر یہیں ہے!سچ کہہ گئے کہنے والے!
کہاں؟عالی جناب ابھی احقر یہیں ہے!
آپ سچوں کو کہیں بھیج رہے تھے، سو ہم نے مطلع کیا کہ ہم موجود ہیں!
سچ کہہ گئے کہنے والے!