بھئی آپ نے کسی "احقر" کی موجودگی کی خبر تھی جو ہمیں آس پاس کہیں نظر ہی نہ آئے! :) :) :)
غلطی ہماری ہے۔ ہمیں حقیر کہنا چاہیے تھا!
اس سے اسکول کا ایک واقعہ یاد آیا۔ ہمارے ایک استاد تھے، کامران اترالوی صاحب۔ موصوف پائے کے شاعر تھے۔ وہ اکثر ہمارے بارے میں دوسروں سے کہتے کہ یہ لونڈا شاعر اعظم بنے گا! ہم انہیں کہتے کہ حضور ہم شاعر عظیم بننے کو ترجیح دیں گے۔ اور ان دنوں ہمارے اسکول کے "پیون" کا نام تھا سلیم، اور ہیڈ ماسٹر صاحب "اسلم" نامی تھے۔ تو انہوں نے ایک دن پکڑ کر ہمیں کہا کہ برخوردار اس طرح آئندہ نہ کہنا کہ اعظم نہیں عظیم شاعر بننا ہے۔ کیونکہ اس میں بغاوت کی بو ہے۔ یعنی تمہیں ہیڈماسٹر سے وہ خودداری ہے کہ تم پیون بننے کو تیار ہو لیکن انکے نام کے وزن پر صفت اختیار کرنے کے لیے راضی نہیں!! :) :)
 
افعل التفضیل منہ احقر، و المؤنث منہ۔۔۔ :) :) :)
 
Top