x boy

محفلین
وعلیکم السلام!

اِدھر کی بات تو یہ ہے کہ دھوپ کھلی ہوئی ہے، اب آپ اُدھر کی بات کریں۔ :) :) :)
شام ہورہی ہے ایک اور دن ختم ہوا،
ابلس کے سر پر سورج ڈھل رہا ہے اور مسکرارہا ہے کہ آج بنی آدم کو میں اللہ کا خلاف کام کرواونگا۔
اعوذوبکلمات اللہ التامات من شرما خلق۔
 
سلام علیکم، آداب اور پیشگی تسلیمات (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) :)
وعلیکم السلام!

ایک تو یہ چلو سے پیشانی اور بالوں پر تبرک اچھالنے کی بدعت سے بھی ہم خوب نالاں ہیں۔ یہاں ہم کبھی شیروانی پہن لیں تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اب ہر کسی کو آداب تسلیمات کہتے ہوئے گزرنا ہوگا۔ :) :) :)
 
Top