عائشہ عزیز

لائبریرین
اجی ہم نے کب کہا کہ انگریزی لباس میں آداب و تسلیمات نہیں۔ لیکن شیروانی کی روایات تو کچھ اور ہی ہیں۔ مثلاً شیروانی پہن کر آپ دوڑ نہیں سکتے، ایسا نہیں کہ آپ تکنیکی اعتبار سے دوڑنے میں کوئی مشکل محسوس کریں گے بلکہ یہ رکاوٹ خالص ادبی و ثقافتی ہے۔ لہٰذا بارش ہونے لگے، اولے پڑیں یا پھر کتے دوڑا لیں، آپ کو شیروانی میں دوڑنے کی اجازت نہیں۔ :) :) :)
جی بالکل۔ آپ صحیح نکتے تک پہنچے ہیں۔ اور شاعروں کا تو علم ہے ہی آپ کو۔ کبھی بھی فراری ہونا پڑجاتا ہے! :)
 
لگتا ہے کوئی سنگین غلطی ہوگئی ہے :rollingonthefloor:
اللہ خیر فرمائے! :) :) :)
جی بھیا ۔ کچھ کرنا تو پڑے گا لگتا ہے اب مجھے غ۔ن۔غ آپی کا فون نمبر تو لے ہی لینا چاہیے۔ بے حدلا پرواہ واقع ہوئے ہیں یہ دونوں۔۔
یہ انتہائی اہم ہے! :) :) :)
 
جی بالکل۔ آپ صحیح نکتے تک پہنچے ہیں۔ اور شاعروں کا تو علم ہے ہی آپ کو۔ کبھی بھی فراری ہونا پڑجاتا ہے! :)
اب اتنی مشکل زبان استعمال کریں گے تو ہر کسی کو لگے گا کہ کسی ماورائی یا خلائی زبان میں گالیاں دے رہے ہیں۔ ایسے میں راہ فرار کو تو پہلے سے تاڑ کر رکھنا اہم ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
اب اتنی مشکل زبان استعمال کریں گے تو ہر کسی کو لگے گا کہ کسی ماورائی یا خلائی زبان میں گالیاں دے رہے ہیں۔ ایسے میں راہ فرار کو تو پہلے سے تاڑ کر رکھنا اہم ہوتا ہے۔ :) :) :)
آج سے تائب ہوئے حضور اردو زبان سے۔ ابکہ فارسی میں گفتگو رہے گی! :)
 
Top