مہدی نقوی حجاز
محفلین
کفر کی اقسام پر ضرور بحث کرتے ہیں لیکن پہلے یہ جانیے کہ: کفر کی بہت ساری اقسام ہوا کرتی ہیں۔ اقسام مؤنث ہے!ویسے تو کفر کے بہت سارے اقسام ہیں
ایک کفر وہ ہے جو شرک کے زمرے میں آتا ہے
ایک کفر وہ ہے جو مسلمانوں کے زمرے میں آتا ہے