عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم .......
بیٹا جی کیسے ہیں؟
دن کیسا گزرا؟

:):):)
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ اور دن بھی اچھا رہا ہے آج ہم نے ٹائم ریورسل آپریٹر کے بارے میں پڑھا پارٹیکل فزکس میں :)
آپ کیسے ہیں ؟
بھیا دیکھیں ناں ذرا۔۔ میں مشکل اردو بولنے والے بھائیوں کے کان کھینچ رہی ہوں :rollingonthefloor:
 
فلک شیر

محفلین
اجی ہم نے کب کہا کہ انگریزی لباس میں آداب و تسلیمات نہیں۔ لیکن شیروانی کی روایات تو کچھ اور ہی ہیں۔ مثلاً شیروانی پہن کر آپ دوڑ نہیں سکتے، ایسا نہیں کہ آپ تکنیکی اعتبار سے دوڑنے میں کوئی مشکل محسوس کریں گے بلکہ یہ رکاوٹ خالص ادبی و ثقافتی ہے۔ لہٰذا بارش ہونے لگے، اولے پڑیں یا پھر کتے دوڑا لیں، آپ کو شیروانی میں دوڑنے کی اجازت نہیں۔ :) :) :)
یعنی اگر آپ شیروانی میں ہوں اور کتا کاٹنے کو دوڑ ےتو آپ اس سے صرف مذاکرات کر سکتے ہیں......کہ حضت!! آج ہم شیروانی میں ہیں........یہ کاٹنے کی رسم کل ادا کر لیجیے گا.....
:):):)
 
x boy

محفلین
ویسے کوئی مزے کی بات نہیں برج خلیفہ کے ٹوپ میں جانا،
ایک منٹ پر لفٹ اوپر لے جاتا پھر وہاں کوئی بیٹھنے کی جگہہ بھی نہیں بس تصویر اتارو یا اترواو، اور پینورام ویو لو،
پھر تھک ہار کر نیچے اترو، ایک سو پیچیس درھم پر پرسن۔
مزا واٹر موسیکل فوونٹین میں آتا ہے جورات شروع ہونے کے بعد ہر آدھے گھنٹے میں پانچ منت چلتا ہے
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ اور دن بھی اچھا رہا ہے آج ہم نے ٹائم ریورسل آپریٹر کے بارے میں پڑھا پارٹیکل فزکس میں :)
آپ کیسے ہیں ؟
بھیا دیکھیں ناں ذرا۔۔ میں مشکل اردو بولنے والے بھائیوں کے کان کھینچ رہی ہوں:rollingonthefloor:
ہمیں کیا پتا .....؟
ہم دونوں بہن بھائی تو آسان آسان باتیں کرتے ہیں بھئی.....:rollingonthefloor:
ٹائم ریورسل آپریٹر.......؟؟ وہ ٹائم مشین جیسی کوئی چیز کے بارے میں تو نہیں پڑھ لیا؟ :)
میں اور باقی سب الحمدللہ خیریت سے ہیں.....
 
عمر سیف

محفلین
ویسے کوئی مزے کی بات نہیں برج خلیفہ کے ٹوپ میں جانا،
ایک منٹ پر لفٹ اوپر لے جاتا پھر وہاں کوئی بیٹھنے کی جگہہ بھی نہیں بس تصویر اتارو یا اترواو، اور پینورام ویو لو،
پھر تھک ہار کر نیچے اترو، ایک سو پیچیس درھم پر پرسن۔
مزا واٹر موسیکل فوونٹین میں آتا ہے جورات شروع ہونے کے بعد ہر آدھے گھنٹے میں پانچ منت چلتا ہے
شہر کا نظارہ تو ہو جاتاہے ۔۔
 
فلک شیر

محفلین
الحمداللہ سب خیر ہے، بلکہ حیرت بھی کہ کافی دن سے کچھ ہوا نہیں ۔۔
ہونی اور انہونی، دونوں کا خوف تو ہر شخص کے ساتھ چمٹا ہے.......اور اللہ تعالیٰ نے بھی وعدہ فرمایا ہے کہ میں اپنے بندوں کو غم اور خوف سے نجات دوں گا.........تو شاید غم ہونی کا اور خوف انہونی کا ہوتا ہے .....
اللہ رب العزت عافیت میں رکھے آپ اور آپ کے متعلقین کو ہمیشہ
 
عمر سیف

محفلین
بھائی جان
وزن بڑھانا بہت آسان ہے عرب ملکوں میں، کم کرنا انتہائی مشکل میں اسکو فیز کررہا ہوں
جناب ۔۔ یہ بات تو درست ہے ۔۔ وزن کھانے سے نہیں سارا دن آرام کرسی یا بیڈ پہ بیٹھے یا لیٹنے رہنا سے بڑھتا ہے۔ کھایا ہوا ڈائجسٹ نہیں ہوتا ۔۔ اور جسم میں چربی بڑھتی جاتی ہے ۔۔
 
Top