عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم .......
بیٹا جی کیسے ہیں؟
دن کیسا گزرا؟
![]()
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ اور دن بھی اچھا رہا ہے آج ہم نے ٹائم ریورسل آپریٹر کے بارے میں پڑھا پارٹیکل فزکس میں
آپ کیسے ہیں ؟
بھیا دیکھیں ناں ذرا۔۔ میں مشکل اردو بولنے والے بھائیوں کے کان کھینچ رہی ہوں
