ملائکہ

محفلین
یہ بات تو بالکل درست ہے شونا پری۔ لیکن مزہ تب ہے جہ گروپ کی پیشوائی کیجیے اور سبھی میں ان کے حسب استطاعت کام تقسیم کر دیجیے۔ :) :) :)
جی کردیا ہے ۔ اور گروپ ہیڈ بھی میں ہی ہوں تو میں نے سب کو بتا دیا کہ کیا کیا کام کرنا اور کیسے کرنا ہے۔۔۔ لیکن مجھے لگتا ہے آخر میں مجھے سب کا کام خود ہی ٹھیک کرکے کرنا پڑے گا ۔۔
 
طریقہ کار یہ ہے کہ طویل کام کسی کو مت دیں، کاموں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے مختصر ٹارگٹ کے ساتھ کام کروائیں۔ ڈیڈ لائن دیں کہ اگلے دو دن میں اتنا کام کر کے ہر کسی کو اکٹھا کرنا ہے، پھر مزید کام بتایا جائے گا۔ :) :) :)
 
ڈیڈ لائن تو جب دوں نا جب جب سب کے مسئلے مسائل ختم ہوں 5 لوگوں میں سے 3 کا پی سی خراب پڑا ہے۔۔ اور فون پر تو سارا کام ممکن نہیں۔۔۔ اب سب کے گھر جاکر تو انکے پی سی ٹھیک کرنا میرے بس میں نہیں۔۔۔ اور لائبریری میں بیٹھ کر پورا کام کرنے کو کوئی تیار نہیں۔۔۔ اور نا ہی ممکن ہے
 
جی نہیں بٹیا رانی، اسپون فیڈنگ نہیں کرتے۔۔۔ ورنہ کوئی کام ہی نہیں کرے گا۔ ایکسکیوزیز کن کے پاس نہیں ہوتے۔ جن کے ذمہ جو کام دیا ہے، وہ ان کی ذمہ داری ہے، اس معاملے میں کوئی سپورٹ نہیں اور کوئی چھوٹ نہیں۔ :) :) :)
 
جی میں نے یہی رویہ رکھا ہوا ہے۔۔۔ ہوجائے گا کام ایسے ہی ہوتے ہیں سارے کام۔۔ ویسے مجھے تو عادت ہے لوگوں کے برے رویے برداشت کرنے کی۔۔ میں اب اتنی اہمیت ہی نہیں دیتی۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

کیسے ہیں عمر بھائی؟ یہاں موسم خاصا بدل گیا ہے۔ آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے؟
 
Top