و علیکم السلامالسلام علیکم۔
ہمہ نا امیدی، ہمہ بد گمانی
میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگاں کا
آ تو پھر گئے لیکن ابھی بھی جانا ہے ایک جگہ۔آگئے تو پھر کہاں چلے گئے بھیا؟
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
یہ تو ٹھیک کیا آپ نے
آ تو پھر گئے لیکن ابھی بھی جانا ہے ایک جگہ۔
کیا کریں دن ہی ایسے چلنگ کے مصروفیت خالہ نے پڑاؤ ڈالا ہوا ہے
پر فکر ناٹ ہم رات میں ان شاءاللہ ضرور چکر ماریں گے آج۔
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہے؟ اور دودھ پیا کہ نہیں؟
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھائی ؟السلام علیکم ۔۔
الحمدللہ اور آپ سنائیں کیا چل رہا ہے ؟وعلیکم السلام عمر بھائی! کیسے ہیں؟
عندلیب بہن کیسی ہیں؟
کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔الحمدللہ اور آپ سنائیں کیا چل رہا ہے ؟
اور بھابھی بچے کیسے ہیں ؟ ڈنر کرلیا آپ نے ؟کچھ خاص نہیں۔۔۔ ۔۔
کچھ دنوں سے نیند پوری نہیں تھی۔۔۔ ۔۔۔ آج کافی سوئے دن میں ۔۔۔ ۔
اور ایک میچ تھا ہاکی کا۔۔۔ اس میں مہمان خصوصی کو وصول کر نا تھا ،سو کیا اور بس ۔۔۔ ۔۔میچ دیکھا۔۔۔ ۔مہمان خصوصی کو رخصت کیا۔۔۔ ۔اب گھر
جی الحمدللہ سب امن ہے ۔۔اور بھابھی بچے کیسے ہیں ؟ ڈنر کرلیا آپ نے ؟
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔جی الحمدللہ سب امن ہے ۔۔
ڈنر ابھی فرمایا جائے گا انشاءاللہ۔
آپ کے ہاں سب خیر و عافیت ہے؟ بچے ؟ دیگر اہل خانہ؟
ہندوستان میں عمومی صورتحال ؟