عمر سیف

محفلین
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھائی ؟
وعلیکم السلام عمر بھائی! کیسے ہیں؟
عندلیب بہن کیسی ہیں؟

الحمداللہ خیریت سے ۔۔
میں نے ابھی کپڑے دھو کر پریس کیے ہیں تاکہ کل اور پرسوں کا دن آرام فرما سکوں ۔۔۔ مجھے چھٹی والے دن کوئی کام کرنا سخت ناپسند ہے ۔۔
 
Top