ابن سعید
خادم
عالی مرتبت کے لیے کیا مشکل!اسے ہم سازش کا نام بہ آسانی دے سکتے ہیں!!
عالی مرتبت کے لیے کیا مشکل!اسے ہم سازش کا نام بہ آسانی دے سکتے ہیں!!
آپ کونسی لغت دیکھتے ہیں حضور؟!آپ کہیں موصوف کی ترتیب کردہ لغت میں ہی تو نہیں دیکھ رہے، ہمیں تو لغات میں بھی نہیں ملتیں۔
بھیااااااااا
لاحول۔۔۔ الٹے دھرے جاتے ہیں۔ لائیے وہ چلو والا محاورہ۔ ہم ہی آزما کر دیکھ لیتے ہیں!!عالی مرتبت کے لیے کیا مشکل!
دیکھئے ۔۔۔ تب تک ہم سونے جاتے ہیں ۔۔۔ باقی جھگڑا کل آ کر کریں گے ۔۔۔لاحول۔۔۔ الٹے دھرے جاتے ہیں۔ لائیے وہ چلو والا محاورہ۔ ہم ہی آزما کر دیکھ لیتے ہیں!!
اجی ہماری کیا مجال کہ بغیر آپ کی اجازت کے آپ کی لائبریری میں۔۔۔آپ کونسی لغت دیکھتے ہیں حضور؟!
وہ محاورہ تو کل ہمارے ناشتے کے ساتھ ہی کام آ گیا تھا۔لاحول۔۔۔ الٹے دھرے جاتے ہیں۔ لائیے وہ چلو والا محاورہ۔ ہم ہی آزما کر دیکھ لیتے ہیں!!
درست !دیکھئے ۔۔۔ تب تک ہم سونے جاتے ہیں ۔۔۔ باقی جھگڑا کل آ کر کریں گے ۔۔۔
جناب وہ ایک لفظ جو بیچ میں ہے اس کا بہت ہی اسان و لطیف متبادل ہے اردو میں "کتب خانہ"اجی ہماری کیا مجال کہ بغیر آپ کی اجازت کے آپ کی لائبریری میں۔۔۔
یعنی اس سے بھی محروم ہی رکھیے گا!!وہ محاورہ تو کل ہمارے ناشتے کے ساتھ ہی کام آ گیا تھا۔
لائبریری کا ایک اور مفہوم "مرتب ذخیرہ" ہوتا ہے۔ اسی لیے مووی لائبریری اور میوزک لائبریری وغیرہ جیسے الفاظ بھی مستعمل ہیں۔جناب وہ ایک لفظ جو بیچ میں ہے اس کا بہت ہی اسان و لطیف متبادل ہے اردو میں "کتب خانہ"
اجی حضور، ہم غریب الوطن کیونکر محروم رکھیں گے کسی کو۔۔۔۔یعنی اس سے بھی محروم ہی رکھیے گا!!
مرتبہ یا مرتب شدہ ہونا چاہیے اس لحاظ سے تو! (سوال ہے)لائبریری کا ایک اور مفہوم "مرتب ذخیرہ" ہوتا ہے۔ اسی لیے مووی لائبریری اور میوزک لائبریری وغیرہ جیسے الفاظ بھی مستعمل ہیں۔
جو مرضی کر لیں، قبلہ کی ہی سرکار ہے۔مرتبہ یا مرتب شدہ ہونا چاہیے اس لحاظ سے تو! (سوال ہے)
مجھے علم تھا ایسا سیدھا جواب آئے گا۔ اسی واسطے آگے سوال ہے کا معترضہ لکھ مارا تھاجو مرضی کر لیں، قبلہ کی ہی سرکار ہے۔
مجھے علم تھا ایسا سیدھا جواب آئے گا۔ اسی واسطے آگے سوال ہے کا معترضہ لکھ مارا تھا
سعودی مسکان کی بھی داستان لکھیں گے کبھی آپ بے فکر رہیے!
محفل میں کسی کے دریافت کرنے پر ان مسکانوں کی کہانی کہیں لکھی تھی کچھ عرصہ قبل۔سعودی مسکان کی بھی داستان لکھیں گے کبھی آپ بے فکر رہیے!
بقلم حجازؔ کہانی ہوگی تو آپ بھی عش عش کریں گے جناب۔ وہ ہم نے پڑھ رکھی ہے۔محفل میں کسی کے دریافت کرنے پر ان مسکانوں کی کہانی کہیں لکھی تھی کچھ عرصہ قبل۔