شاہد شاہنواز
لائبریرین
ہم تو خیر اپنے ہی وطن میں پردیسی بنے ہوئے ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
میں ویسی ہی بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
اس دفعہ کسی کا نام "ہیلو کٹی" پڑ چکا ہے۔میں ویسی ہی بھیا
کس کا نام؟ اور فریحہ نے ڈالا؟اس دفعہ کسی کا نام "ہیلو کٹی" پڑ چکا ہے۔
ہم کو کیا پتا؟کس کا نام؟ اور فریحہ نے ڈالا؟
گڈییی پتر۔۔۔
اچھا جی!ہم کو کیا پتا؟
ظاہر ہے، اتنی بڑی سرکار اور کس کی ہو سکتی ہے بھلا؟
بھیاااگڈییی پتر۔۔۔
وعلیکم السلام فہیم بھائیالسلام علیکم
کوئی ہے کیا اتھے نو!!!!!!!
کیا حال ہیںوعلیکم السلام
جیتی رہووعلیکم السلام فہیم بھائی
ابھی تو میں فروٹ چاٹ بنا کر فریج میں رکھ آئی ہوں بھیاجیتی رہو
اور کہو کیا چلنگ
بس ٹھنڈی ہوجائے تو پلیٹ میں سجا کر لے آناابھی تو میں فروٹ چاٹ بنا کر فریج میں رکھ آئی ہوں بھیا
آپ سنائیں بھابھی کیسی ہیں؟
پلیٹ میں سجا کر لے آؤں گی ۔۔اور پھر کھا جاؤں گیبس ٹھنڈی ہوجائے تو پلیٹ میں سجا کر لے آنا
اور آپ کی بھابھی بالکل ٹھیک ہیں اور ابھی اپنی امی جی سے باتیں کررہی ہیں