میں ٹھیک ہوں بھئی تم سناؤ ؟ کبھی کبھار آن لائن بھی نظر آ جایا کرؤ یار ، ہر وقت جن بنی رہتی ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ
میں ٹھیک ہوں بھئی تم سناؤ ؟ کبھی کبھار آن لائن بھی نظر آ جایا کرؤ یار ، ہر وقت جن بنی رہتی ہوں
شکر ہے تم کو بھی آن لائن دیکھا ہےیہ لو آ گئی آن لائن نظر۔۔ وہ اصل میں مسئلہ یہ ہے ناں کہ میں اکثر 24 گھنٹے ادھر ہی ہوتی ہوں پر بزی ہونے کی وجہ سے جواب دے نہیں پاتی تو چھپ کر بیٹھ جاتی ہوں ہی ہی ہی ہی ہی
شکر ہے تم کو بھی آن لائن دیکھا ہے
اور سناؤ بچی کیا ہو رہا ہے آج کل ؟
اچھا جی۔صندوق میں کچھ نہیں ہے۔ وہ تو کب کا کھا پی کر فارغ ہو چکے۔
اوہو پھر تو کوئی حل نکالنا پڑے گا ، ایسا کرو پہلے تیمور بھائی کے ساتھ گئی تھی اب میرے ساتھ چلو ذرا کچھ سیر کر آئیں گے ہم دونوں ۔ کیا خیال ہے ؟بس وہی روٹین لائف۔۔ جاب اور گھر۔۔ ہائے ناعمہ سچی میں آئی فیل لائیک اولڈ پیپل جن کے پاس روٹین سے ہٹ کر اور کوئی کام ہی ہوتا۔۔ ہی ہی ہی
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
ہی ہی ہی میں تو ٹھیک ہوں بھیا ہونا کیا ہے آج کل بوریت ہی بوریت ہے ، لیکن اپنی یہ مقدس ہے کہ مانتی ہی نہیں میرے ساتھ کہیں گھومنے جانےکوو علیکم السلام!
بناسپتی منڈا کیسا ہے؟ اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
بوریت کیوں بھلا۔ بھئی مقدس کو امپریس کرنے کے لیے کچھ کرو گے تو وہ جائے گی ۔ ایسے تھوڑی جائے گی۔ کیوں @مقدس۔ہی ہی ہی میں تو ٹھیک ہوں بھیا ہونا کیا ہے آج کل بوریت ہی بوریت ہے ، لیکن اپنی یہ مقدس ہے کہ مانتی ہی نہیں میرے ساتھ کہیں گھومنے جانےکو
اور ٹائپنگ ہو رہی ہے آج کل بک کی
ہاں ناں تو چلو۔۔ کہاں چلیں پھراوہو پھر تو کوئی حل نکالنا پڑے گا ، ایسا کرو پہلے تیمور بھائی کے ساتھ گئی تھی اب میرے ساتھ چلو ذرا کچھ سیر کر آئیں گے ہم دونوں ۔ کیا خیال ہے ؟
یعنی اچھی نہیں ہوتی کیا ؟بوریت کیوں بھلا۔ بھئی مقدس کو امپریس کرنے کے لیے کچھ کرو گے تو وہ جائے گی ۔ ایسے تھوڑی جائے گی۔ کیوں @مقدس۔
ٹائپنگ تو آپ خوب کر لیتے ہو۔
میں تو مانتی ہوں ناں
چلو چلتے ہیں ناں
یہ تو تم بتاؤ نا کہاں جانے کا دل کر رہا ہے ؟ہاں ناں تو چلو۔۔ کہاں چلیں پھر
یہ تو تم بتاؤ نا کہاں جانے کا دل کر رہا ہے ؟
لیکن باقیوں کے بارے میں مجھے کنفرم نہیں بھیا ہاں البتہ وہ ہمارے مدد ضرور کریں گے۔واہ۔ بہت خوب ۔ اس سلسلہ میں ادی مقدس کا نام خوش آئین ہو سکتا ہے۔
تو اب کل ملا کے چار اراکین خفیہ صندوق کے بارے میں جاننا چآہتے ہیں؟