ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو اورصبح بخیر
ناشتہ کر لیں شونا پری، بھیا کے ساتھ۔ٹھیک ہوں بھیا اور صبح بھی اچھی تھی
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو اورصبح بخیر
کر لیا بھیا جیناشتہ کر لیں شونا پری، بھیا کے ساتھ۔
اب تو کافی افاقہ ہے لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟وعلیکم السلام!
ہماری گڑیا رانی کیسی ہیں؟
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم سب کو اورصبح بخیر
یہ تو بے حد خوبصورت بات ہے شونا پری۔کر لیا بھیا جی
ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔اب تو کافی افاقہ ہے لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
وعلیکم السلام!السلام علیکم
صبح بخیر
الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ماہی بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اب فریحہ بٹیا کو اسکول لے جانے کو ہیں۔الحمدللہ بالکل ٹھیک
اپنے مزاج کی سنائیں
اور مانو کیسی ہے
کوشش تو کی جا سکتی ہے نا جناب۔ محفل پر آنے کے بعد ادھر کا چکر لازمی لگتا ہے، چاہے پیغام پوسٹ کیا جائے یا نہ کیا جائےاجی چھوڑیے، آپ کہاں!