اللہ آپ کے انتظار میں برکت عطا فرمائے - آمین!میں بس منتظر ہوں کہ خواتین واپس ہوں تو میں جاؤں
ہاہاہا۔۔۔ جناباللہ آپ کے انتظار میں برکت عطا فرمائے - آمین!
ہماری کوئی غلطی نہیں!ہاہاہا۔۔۔ جناب
مجھے ناں سردی لگ رہی ہے بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری، آج کا دن کیسا گزرا؟
تو کچھ کھا پی کر سو جائیں پتر۔مجھے ناں سردی لگ رہی ہے بھیا
دن اچھا گزرا
و علیکم السلامالسلام علیکم!
دیکھتی ہوں بھیاتو کچھ کھا پی کر سو جائیں پتر۔
اتنی زیادہ نہیں لگ رہی چاچوو علیکم السلام
سردی لگ رہی ہے تو دو چار سویٹر پہن کر اور دو عدد کمبل لپیٹ کر دھوپ میں ہیٹر لگا کر اس کے آگے بیٹھ جاؤ۔ امید ہے پھر سردی نہیں لگے گی۔
مینو تو بتایا نہیں بھیاآج مزے کا مینو تھا۔۔۔ اور سارے کا سارا وہ جو میں بھی کھا سکتا تھا۔ ابھی بلیک کافی چل رہی ہے
وعلیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم ۔۔
جمعہ کے بعد حاضر ہیں ۔۔
خود کو تسلی تو نہیں دے رہے؟آج مزے کا مینو تھا۔۔۔ اور سارے کا سارا وہ جو میں بھی کھا سکتا تھا۔ ابھی بلیک کافی چل رہی ہے