عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ بتائیے کیا پسند کریں گی؟ اس وقت کافی بھی ہے، چائے بھی، کیک بھی اور ڈونٹس بھی :)
میں مذاق نہیں کر رہی تھی جو میرے پیغام کو مزاحیہ بولا۔۔اچھا جی سچی مچی کا کہہ رہی تھی بھیا صاحب!
ساری چیزیں کھاؤں گی بس
 

قیصرانی

لائبریرین
میں مذاق نہیں کر رہی تھی جو میرے پیغام کو مزاحیہ بولا۔۔اچھا جی سچی مچی کا کہہ رہی تھی بھیا صاحب!
ساری چیزیں کھاؤں گی بس
آپ نے کہا کہ میری خاطر تواضح کریں، تو ہنسی اس بات پر آئی کہ یہ بھی بھلا کہنے کی بات ہے؟ مانو بلی آئیں اور بھیا ان کی تواضح نہ کریں، یہ کیسے ممکن ہے؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ نے کہا کہ میری خاطر تواضح کریں، تو ہنسی اس بات پر آئی کہ یہ بھی بھلا کہنے کی بات ہے؟ مانو بلی آئیں اور بھیا ان کی تواضح نہ کریں، یہ کیسے ممکن ہے؟
تو پھر۔۔۔۔ کر یں ناں!!!!!

اور شاید تواضع ٹھیک لفظ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن چور چوری سے تو چلا جاتا ہے لیکن ہیرا پھیری سے نہیں جاتا۔

میچ دیکھنا چھوڑ بھی دیں پھر بھی اپ دیٹس تو کہیں نہ کہیں سے لیتے ہی رہیں گے۔
 
Top