میری پوسٹ کو ناپسند کرنے کے بعد بھی سمجھ رہی ہیں کہ ڈونٹ اور کافی آپ کے بچی ہوں گی؟یہاں کہین ڈونٹس اور کافی کا ذکر ہو رہا تها...
جب میں آئی تهی تب تو تهے مجهے دیے نہیں یہ اور بات...وہ تو کب کے ختم ہو چکے ہوں گے۔
ہائے اللہ ایسی گستاخی کہاں ہو گئی مجه سے؟؟؟؟میری پوسٹ کو ناپسند کرنے کے بعد بھی سمجھ رہی ہیں کہ ڈونٹ اور کافی آپ کے بچی ہوں گی؟
بسم اللہ کیجے قبلہ۔ہم تو شب بخیر کہنے آئے تھے۔
بلیک کافی!آج مزے کا مینو تھا۔۔۔ اور سارے کا سارا وہ جو میں بھی کھا سکتا تھا۔ ابھی بلیک کافی چل رہی ہے
ارے عثمان بھائی کہاں کڑوی ہوتی ہے۔ ابھی تو آپ نے کبھی ٹرکش کوفی نہیں پی ہو گی۔بلیک کافی!
بڑی ہمت ہے کہ ایسی کڑوی چیز پی لیتے ہیں۔
یہ تو بے حد خوبصورت بات ہے شونا پری۔وعلیکم السلام
صبح بخیر بھیا جی!
میں ویڈیو دیکھ رہی ہوں فزکس کی۔۔بلکہ زبردستی دوسروں کی بھی دکھا رہی ہوں
اور خوبصورت رنگ بھرنے کے بعد ہوئی ہے کیا؟یہ تو بے حد خوبصورت بات ہے شونا پری۔
اب گلابی رنگ ہماری بٹیا کا پسندیدہ رنگ ہے تو کیا کریں۔اور خوبصورت رنگ بھرنے کے بعد ہوئی ہے کیا؟
تو مجھے گلابی رنگ میں آئس کریم بھیج دیں پھراب گلابی رنگ ہماری بٹیا کا پسندیدہ رنگ ہے تو کیا کریں۔
آپ جلدی سے آ جائیں پتر، گلابی آئس کریم اور گلابی رنگ کی دہی کا انتظام کر کے رکھیں گے یہاں۔تو مجھے گلابی رنگ میں آئس کریم بھیج دیں پھر
نہیں ناں بھیا دہی وائٹ ہی چاہیےہےآپ جلدی سے آ جائیں پتر، گلابی آئس کریم اور گلابی رنگ کی دہی کا انتظام کر کے رکھیں گے یہاں۔