بالکل درست فرمایا عثمان :)
لیکن اگر چائے بادشاہ ہے تو کافی ملکہ :)
یعنی سعود بھائی نے بھی میری بات سے اتفاق کیا :)
ہم نے براہ راست کچھ اس لیے نہ کہا کیوں کہ اس صورت میں ملکہ کافی گڑوی کسیلی ہو جائے گی۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چائے اگر کڑک قسم کی ہو تو اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔
نہیں چاچو چائے میں میٹھا زیادہ ہو اور دو عدد ایوری ڈے چھوٹے شاسے ہوں ایک کپ میں ۔ اور ایسی نادر چائے میں ہفتے میں ایک بار پی ہی لیتی ہوں ۔۔۔ آج بھی پی ہے
 
Top