شمشاد

لائبریرین
میں نے ابھی ابھی مرغے کے برگر آرڈر کیے ہیں۔ ساتھ میں مالٹے کا جوس اور ہاں ایپل پائی بھی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ ہیم برگر بھی حلال نہیں ہوتا کیا؟؟؟؟
وعلیکم السلام بھتیجی۔ ہیم اصل میں سور کے گوشت کو کہتے ہیں۔ اس سے بنا برگر حلال نہیں۔ تاہم آج کل ہمارے ہاں جیسے برگر کو بھی ہیم برگر کا نام دے دیا جاتا ہے، یعنی بطور اصطلاح یا ٹرم، تو وہ اگر حلال اجزاء سے بنا ہے تو حلال ہے ورنہ حرام :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے بھتیجی، ہیم کا لفظ وسیع تر معنوں میں دیگر پرندوں یا جانوروں کے گوشت کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے لیکن اصل اصطلاح سور کے گوشت کو ایک خاص طور پر تیار کرنے سے متعلق ہے
 
ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام بھتیجی۔ ہیم اصل میں سور کے گوشت کو کہتے ہیں۔ اس سے بنا برگر حلال نہیں۔ تاہم آج کل ہمارے ہاں جیسے برگر کو بھی ہیم برگر کا نام دے دیا جاتا ہے، یعنی بطور اصطلاح یا ٹرم، تو وہ اگر حلال اجزاء سے بنا ہے تو حلال ہے ورنہ حرام :)
امریکہ میں تو حرام ہی ہوگا نا:LOL::p
 
Top