اللہ کا بڑا کرم ہے۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم بھائی؟
تلاش گم شدہ
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اس وقت اپنے دوست کے گھر پر ہیں۔اللہ کا بڑا کرم ہے۔
آپ سنائیں کیسے ہیں
کیا ہورہا ہے
مل گئیں ہماری اپیا رانی ہم کو۔تلاش گم شدہ
سعود بھیا کی اپیا کہیں گم ہوگئی ہیں ۔ برائے مہربانی کسی کو ملے تو اطلاع سعود بھیا تک پہنچا دیجیے انہوں نے سفید رنگ کا لباس پہننا ہے اور عمر ۔۔۔ (خواتین کی عمر نہیں لکھی جاتی ) سعود بھیا کا فون نمبر ہے ۔۔۔ (مجھے خود علم نہیں ) اطلاع دینے والے کو ابن سعید بھیا کی طرف سے معقول انعام دیا جائے گا ۔
کیا ہو رہا ہے عائش؟میں ٹھیک ہوں
چھٹی منارہے ہیں مل کر کیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اس وقت اپنے دوست کے گھر پر ہیں۔
جی پیارے۔چھٹی منارہے ہیں مل کر کیا
اپ سیٹ تھی اپیا تلاوت سن رہی ہوںکیا ہو رہا ہے عائش؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
بھیا میں نے آپ کو بہت تنگ کرنا ہےبٹیا رانی، آپ ہمیں قطعی تنگ نہیں کرتیں۔ ہاں خود ضرور پریشان رہتی ہیں۔ ہم تو منتظر ہوتے یں کہ کب ہماری ننھی پری ہمیں تنگ کر کے خوش ہوا کریں گی۔
وعلیکم السلامکیسی ہو عائشہ