قیصرانی
لائبریرین
تو پھر تیاری کیسی رہی؟ابھی نہیں ہوئی بھیا
جمعہ کو ہے ناں ابھی تو
تو پھر تیاری کیسی رہی؟ابھی نہیں ہوئی بھیا
جمعہ کو ہے ناں ابھی تو
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟السلام علیکم
کیا حال ہے بھائیوں اور بہنوں
اللہ کا شکر جناب عالیوعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام مانو بلی، کیسی ہیں؟السلام علیکم!
اگر اس وڈیو میں کوئی اخلاق سے گری ہوئی بات نہ ہو یا کھلے عام کسی انسان یا مذہب یا نسل کا مذاق نہ اڑایا جا رہا ہو تو پلیز شیئر کیجئےاللہ کا شکر جناب عالی
کیا میں ایک زبردست دوستوں یاروں کا مزاق والا ویڈیوں شئر کرسکتا ہوں مزا آئے گا ورنہ پیسے واپس
تو پھر تیاری کیسی رہی؟
میں ٹھیک ہوں اور آج پاکستان ٹیلی ویژن کی انچاسویں سالگرہ ہےوعلیکم السلام مانو بلی، کیسی ہیں؟
شودےپھر لیجئے
زبردست۔ آپ کو کیسے پتہ بھلامیں ٹھیک ہوں اور آج پاکستان ٹیلی ویژن کی انچاسویں سالگرہ ہے
ہائیں ہمارے گھر میں پی ٹی وی ہی تو چلتا ہے بھیا یہ بھی نہ پتا چلے کیا؟زبردست۔ آپ کو کیسے پتہ بھلا
السلام علیکمفرحت کیانی آپی
میں یہاں ہوں
جی ہاں ہمارے پاس جو فون ہے اس میں تو کٹ کیٹ ہی ہے، لیکن ترجمے والا ایپلیکیشن تو پچھلے ورژن میں بھی موجود تھا۔ آپ کہیں سیمسنگ والا ٹرانسلیشن ایپلیکیشن تو نہیں استعمال کر رہے؟آپ کٹ کیٹ کی بات کر رہے ہیں نا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اچھا تو آپ یہاں پائی جاتی ہیں اور میں کہاں کہاں ڈھونڈ رہی ہوں آپ کو ؟
کیسی ہیں عائشہ اور کیا ہو رہا ہے؟
میرے پاس تو سام سنگ کا ہی ایپ ہے۔ گوگل کا یہ بلٹ ان ایپ ہے یا اسے اتارنا ہوگا؟جی ہاں ہمارے پاس جو فون ہے اس میں تو کٹ کیٹ ہی ہے، لیکن ترجمے والا ایپلیکیشن تو پچھلے ورژن میں بھی موجود تھا۔ آپ کہیں سیمسنگ والا ٹرانسلیشن ایپلیکیشن تو نہیں استعمال کر رہے؟
کیوں بھائی صاحب! آپ کو شبہ ہے کہ ہمیں بازوئے مرغ کا مطلب نہیں معلوم؟بازوئے مرغ یا پائے مرغ؟