وائس چیٹ رہتی ہے ہماری!ہکلاتے ہیں وہ۔۔۔ بھئی
کیا ہوا، جس کے لیے جوگ کی ٹھانی تھی اس کا حصول ہو گیا کیا؟اللہ نہ کرے۔ ایسی حرکتیں عرصہ ہوا چھوڑ چھاڑ دیں
نا جی۔ درویشی ختم ہوئی ہے۔ تو اب جوگ چلے گا اور تا حیات چلے گاکیا ہوا، جس کے لیے جوگ کی ٹھانی تھی اس کا حصول ہو گیا کیا؟
یعنی اردو کا دور تمام ہوا اب ہندی دور میں دائمی داخلہ لیا ہے۔نا جی۔ درویشی ختم ہوئی ہے۔ تو اب جوگ چلے گا اور تا حیات چلے گا
اس بارے میری معلومات ادھوری ہیں۔ تاہم ریسرچ جاری ہےیعنی اردو کا دور تمام ہوا اب ہندی دور میں دائمی داخلہ لیا ہے۔
بھئی اب جوگ اور درویشی میں زبان کے علاوہ اور کوئی فرق ہمیں معلوم نہیں۔اس بارے میری معلومات ادھوری ہیں۔ تاہم ریسرچ جاری ہے
اس پر بھی ایک وائس چیٹ ہو جائے پھر کسی روزبھئی اب جوگ اور درویشی میں زبان کے علاوہ اور کوئی فرق ہمیں معلوم نہیں۔
بسر و چشم! ویسے اس دفعہ تو ہم آپ سے فنش میں گفتگو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس پر بھی ایک وائس چیٹ ہو جائے پھر کسی روز
زبردست۔ اور میں کون سی زبان بولوں گا بھلا؟بسر و چشم! ویسے اس دفعہ تو ہم آپ سے فنش میں گفتگو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ہم کون سا فنش جانتے ہیں، وہ تو ہم اپنے فون میں اپڈیٹ کے بعد ٹرانسلیشن ایپ کا جائزہ لینے کی فراق میں ہیں۔ ایک روز خود ہی کنورسیشن موڈ میں عربی اور انگریزی کے باہمی مکالماتی ترجموں سے حظ کشید کر چکے ہیں۔پشتو مجھے اس سے زیادہ آتی ہے جتنی آپ کو فننش میں مہارت ہے
ٹرانسلیشن ایپ میں کیا فننش ہے؟ میرے پاس فننش نہیں اس ایپ میںہم کون سا فنش جانتے ہیں، وہ تو ہم اپنے فون میں اپڈیٹ کے بعد ٹرانسلیشن ایپ کا جائزہ لینے کی فراق میں ہیں۔ ایک روز خود ہی کنورسیشن موڈ میں عربی اور انگریزی کے باہمی مکالماتی ترجموں سے حظ کشید کر چکے ہیں۔
دو کیوں نہیں ہیں؟ہے ایک۔۔۔ ۔
جی ہاں ہے۔ٹرانسلیشن ایپ میں کیا فننش ہے؟ میرے پاس فننش نہیں اس ایپ میں
ابھی نہیں ہوئی بھیااچھا اب جلدی سے تفصیل سے حال بتائیے کہ پریزینٹیشن کیسی رہی مانو بلی کی
آپ کٹ کیٹ کی بات کر رہے ہیں نا؟جی ہاں ہے۔