فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں نے سوچا آپ کو ٹیگ کرکے آپ کی مشکل آسان کر دوں :)
میں ٹھیک ہوں اور کھانا کھا رہی ہوں
بازوئے مرغ زیر عتاب ہے :p
ابن سعید بھیا
السلام علیکم بھائی جان
بہت اچھا کیا۔ :)
میں تو صبح ایک میٹنگ میں جو پھنسی ، تین بجے کے بعد فارغ ہوئی۔ گھر آئی تو مہمان براجمان تھے ، ان کی خاطر تواضع سے ابھی فارغ ہوئی تو کچھ کرنے کو موڈ نہیں ہو رہا۔
بازوئے مرغ نے کیا قصور کیا ہے بھئی؟
 
میرے پاس تو سام سنگ کا ہی ایپ ہے۔ گوگل کا یہ بلٹ ان ایپ ہے یا اسے اتارنا ہوگا؟
سیم سانگ نے کئی سارے گوگل ایپس کا الٹرنیٹ دے رکھا ہے مثلاً ایس وائس، ایس ٹرانسلیٹ اور جانے کون کون سے ایس۔ لیکن آپ گوگل والے ایپلیکیشنز پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ پلے اسٹور میں Translate لکھ کر تلاش کیجیے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت اچھا کیا۔ :)
میں تو صبح ایک میٹنگ میں جو پھنسی ، تین بجے کے بعد فارغ ہوئی۔ گھر آئی تو مہمان براجمان تھے ، ان کی خاطر تواضع سے ابھی فارغ ہوئی تو کچھ کرنے کو موڈ نہیں ہو رہا۔
بازوئے مرغ نے کیا قصور کیا ہے بھئی؟
تو میرے سے باتیں کریں پھر :)
ویسے یہ آپ اتنے کام کیوں کرنے لگ گئی ہیں۔۔ایوارڈ نہیں لینا ؟
اللہ جانے! میرا تو کوئی قصور نہیں کیا تھا شاید قصائی کا کیا ہو
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تو میرے سے باتیں کریں پھر :)
ویسے یہ آپ اتنے کام کیوں کرنے لگ گئی ہیں۔۔ایوارڈ نہیں لینا ؟
اللہ جانے! میرا تو کوئی قصور نہیں کیا تھا شاید قصائی کا کیا ہو
بالکل۔ چلیں باتیں کرتے ہیں۔ میں نے آپ کی پوسٹ دیکھ کر ٹی وی آن کیا کہ پی ٹی وی پر تو مزے کے پروگرامز آ رہے ہوں گے آج لیکن معلوم نہیں کیوں پی ٹی وی چینل سٹَک ہو گیا ہوا ہے۔
میں کہاں کام کرنے لگی ہوں۔ ابھی ایک میری بہت فیورٹ آنٹی آئی ہوئی تھیں۔ اس لئے کچھ کام کیا۔ جس میں زیادہ دیر تو ان کے ساتھ باتیں کرنا شامل ہے 8)۔
اچھا اور قصائی نے آپ کو اس بازوئے مرغ کو سزا دینے کی ذمہ داری سونپ دی۔ ظالم لوگو۔ میں ابھی جانوروں کے حقوق کی تنظیم کو خبر کروں :daydreaming:۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام وعلیکم!

سبھی لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے !!!
توصیق حیدر کو تو میں نے کافی عرصے بعد دیکھا ہے !
وعلیکم السلام بھیا
جی ہاں پرانے لوگ بہت اچھے تھے اور ڈرامہ بھی انہی کے دور میں تھا ۔۔اب تو ڈرامہ 'ڈرامہ ' ہی رہ گیا ہے ۔ :)
تو ثیق حیدر واقعی اچھے کمپیئر ہیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام وعلیکم!

سبھی لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے !!!
توصیق حیدر کو تو میں نے کافی عرصے بعد دیکھا ہے !
توثیق حیدر تو بہت تبدیل نہیں ہو گئے۔ میں نے انہیں کچھ دن پہلے کسی اور چینل پر ایک تقریری مقابلے میں دیکھا تھا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل۔ چلیں باتیں کرتے ہیں۔ میں نے آپ کی پوسٹ دیکھ کر ٹی وی آن کیا کہ پی ٹی وی پر تو مزے کے پروگرامز آ رہے ہوں گے آج لیکن معلوم نہیں کیوں پی ٹی وی چینل سٹَک ہو گیا ہوا ہے۔
میں کہاں کام کرنے لگی ہوں۔ ابھی ایک میری بہت فیورٹ آنٹی آئی ہوئی تھیں۔ اس لئے کچھ کام کیا۔ جس میں زیادہ دیر تو ان کے ساتھ باتیں کرنا شامل ہے 8)۔
اچھا اور قصائی نے آپ کو اس بازوئے مرغ کو سزا دینے کی ذمہ داری سونپ دی۔ ظالم لوگو۔ میں ابھی جانوروں کے حقوق کی تنظیم کو خبر کروں :daydreaming:۔
انہوں نے ریگولر ڈرامہ لگا دیا ہے ۔ آٹھ بجے تک پروگرام چل رہا تھا جس میں پرانے لوگ آئے ہوئے تھے اور کافی مزے کی باتیں ہو رہی تھیں :)
گڈ یہ سن کر کچھ حوصلہ ہوا ہے
اس بارے میں میں بھی آپ کے ساتھ ہوں :happy:
 
میں نے بھی دیکھنے تھے نا :(۔
چلیں کیا معلوم کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے۔ :)
اور نہیں تو کیا۔ ایسے ہی کام کر کے اپنی طاقت ضائع کیوں کی جائے بھلا؟ (y)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
توثیق حیدر تو بہت تبدیل نہیں ہو گئے۔ میں نے انہیں کچھ دن پہلے کسی اور چینل پر ایک تقریری مقابلے میں دیکھا تھا۔
معلوم نہیں مجھے تو وہ ویسے ہی لگے جیسے صبح اسکول جاتے ہوئے صبح لگا کرتے تھے
ادھر ہم یونیفارم پہنے ناشتہ کرنے بیٹھتے اور توثیق انکل کہہ رہے ہوتے کہ اب بچے جلدی جلدی ناشتہ کر رہے ہوں گے اور اپنے کارٹون کا انتظار کر رہے ہوں گے
پانچ چھ منٹ کے کارٹون بھی ہم ضرور دیکھ کر اسکول جاتے تھے
 
Top