فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے ایسے لگا جیسے پختگی کے آثار اور نمایاں ہوگئے ہیں۔۔۔ :) :) ایج فیکٹر ،آئی مین
جی یقیناً۔ ویسے محفل کے اکثر بچوں کو تو اپنے علاوہ باقی سب میں ایج فیکٹر بہت نظر آتا ہے۔ :daydreaming:
معلوم نہیں مجھے تو وہ ویسے ہی لگے جیسے صبح اسکول جاتے ہوئے صبح لگا کرتے تھے
ادھر ہم یونیفارم پہنے ناشتہ کرنے بیٹھتے اور توثیق انکل کہہ رہے ہوتے کہ اب بچے جلدی جلدی ناشتہ کر رہے ہوں گے اور اپنے کارٹون کا انتظار کر رہے ہوں گے
پانچ چھ منٹ کے کارٹون بھی ہم ضرور دیکھ کر اسکول جاتے تھے

مجھے صرف توثیق حیدر میں یہ تبدیلی نظر آئی کہ وہ اب کلین شیو ہو گئے ہیں۔
اور مجھے اس بات سے چاچا جی یاد آ گئے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے بھی دیکھنے تھے نا :(۔
چلیں کیا معلوم کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے۔ :)
اور نہیں تو کیا۔ ایسے ہی کام کر کے اپنی طاقت ضائع کیوں کی جائے بھلا؟ (y)
ٹھیک ہو جائے تو اب تو انہوں نے کیک بھی کاٹ لیا :)
بالکل ٹھیک :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کم از کم ایک سو اکیاون دفعہ پلس ون کرنے کے بعد بھی آشنائی نہ ہو گی شونا پری کو؟ :) :) :)
اور یہ ایک زائد پلس ون کہاں سے آیا؟:)
اور خیال رہے کہ وہ ہماری رشوت نہیں تھی بلکہ وہ ہماری ہی چیزیں ہم تک پہنچی تھیں اس لیے شبہے کی گنجائش تو پھر بھی نکلتی ہے :)
 
اور یہ ایک زائد پلس ون کہاں سے آیا؟:)
اور خیال رہے کہ وہ ہماری رشوت نہیں تھی بلکہ وہ ہماری ہی چیزیں ہم تک پہنچی تھیں اس لیے شبہے کی گنجائش تو پھر بھی نکلتی ہے :)
ایک عدد پلس ون تو مجموعے کو بھی ملتا ہے ناں۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
السلام علیکم بھیا
کیسے ہیں آپ؟
یعنی کہ ۔۔یعنی کہ آپ کی شادی ہوگئی اور بھابھی کو لے آئے؟
ہاں شادی ہوگئی۔ تمہاری بھابھی بھی پاس ہیں۔ :):):)
محفل میں آیا تو مقدس کا پیغام تھا کہ شادی کب ہوئی۔ اسے بتایا تو اس نے کہا کہ وہ خود خبر بریک کرے گی۔ ابھی کسی کو بتانا نہیں۔ ورنہ مجھے مقدس مکے کھانے ہونگے۔:oops:
اب میں ٹھہرا ایک عدد مشوم بھیا۔۔ دھمکی سے فورا ڈر گیا اور دبکا بیٹھا رہا۔ :p
 
لیکن یہ خبر بریک کر کے تو آپ نے اپنے لیے کئی عدد مکے طے کرا لیے۔ کیوں مقدس بٹیا رانی؟ :) :) :)
 
Top