جیہ

لائبریرین
زکام میں نمکین نیم گرم پانی سے منہ اور ناک دھوئیں اور زیادہ سے زیادہ بیڈ ریسٹ کریں۔ خوب سوئیں۔

یہی علاج ہمارے مرحوم ہسبنڈ کا تجویز کردہ ہے :(
 
اچھا بھیا
لیکن میں نے پھر بھی نہیں کھانی
کھا لیں پتر کیوں کہ بلیک ہول کی طرف سفر پر جائیں گی تو وہاں تو درجہ حرارت کا بھی جانے کیا تصور ہو۔ ایونٹ ہورائزن تک پہنچ کر تو جانے کیا کیفیت ہو اس لیے کچھ اینٹی الرجک اور اینٹی بایوٹک دوائیں لے ہی لیں! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

دل تو کر رہا ہے اس پر لوٹ پوٹ ہو کر ہنسوں
لیکن آپی جان کی بات پڑھ کر ہنسی ختم ہوگئی ہے
 
آٹھ گھنٹے کیوں نہیں
آٹھ گھنٹے والی افواہ کاہل قسم کے ڈاکٹروں (جن کی اکثریت ہے) نے اڑائی ہے۔ بنیادی ضرورت تو تین گھنٹے کی پر سکون نیند سے بھی پوری ہو جاتی ہے۔ لیکن پانچ سے سات گھنٹنے کی نیند ٹھیک ہوتی ہے۔ :) :) :)
اپنا مقصود تو مسکان تھی جو حاصل ہو گئی تو کیسی شکایت اور کیسا غضب؟ :) :) :)
 
Top