زکام میں نمکین نیم گرم پانی سے منہ اور ناک دھوئیں اور زیادہ سے زیادہ بیڈ ریسٹ کریں۔ خوب سوئیں۔
یہی علاج ہمارے مرحوم ہسبنڈ کا تجویز کردہ ہے [/quote
پر کیا کروں زکام میں تو اور نیند نہیں آرہی اور نہ آرام مل رہا ہے ۔۔ سارا دن گھر سے باہر نکل گیا۔۔۔
ہم کو کیا پتا؟اچھا کب کہاں؟؟؟
کبھی پتہ بھی رکھا کریں کہ کچھ تو پتہ ہونا ہی چاہیے کبھی کبھارہم کو کیا پتا؟
ہاں یہ پتا ہے کہ اپیا رانی نے کافی عرصہ سے اپنی فوٹوگرافی کے کمالات نہیں دکھائے!کبھی پتہ بھی رکھا کریں کہ کچھ تو پتہ ہونا ہی چاہیے کبھی کبھار
کافی کچھ جمع کر رکھا ہے جلد ہی پوسٹ کروں گی انشاءاللہہاں یہ پتا ہے کہ اپیا رانی نے کافی عرصہ سے اپنی فوٹوگرافی کے کمالات نہیں دکھائے!
کچھ لوگوں کو کوئی نہیں بھولتا۔کافی کچھ جمع کر رکھا ہے جلد ہی پوسٹ کروں گی انشاءاللہ
پہلے ذرا تھوڑی پہچان تو کرا لوں اپنی کہ سب بھول بھال بھی گئے ہونگے۔
ہاہاہاجی تو چاہتا ہے کہ اچھی خاصی کلاس لی جائے، پھر خیال آتا ہے کہ پہلے ہی اتنے عرصے بعد آئی ہیں، ایسا نہ ہو کہ کلاس کے بعد اگلا وقفہ اس سے بھی لمبا نہ ہو جائے۔
آپ جیسے لوگوں کو نا؟؟؟کچھ لوگوں کو کوئی نہیں بھولتا۔
اور یہاں ہم جیسوں کی کمی نہیں، بشمول اپیا جانی کے۔آپ جیسے لوگوں کو نا؟؟؟
آپ ہی نہیں بھولتے بس کسی کو
آپ بھلا غلط ہو سکتے ہین اور آپ سے کوئی جیت سکتا ہے بھلا شونے مونےاور یہاں ہم جیسوں کی کمی نہیں، بشمول اپیا جانی کے۔
مجھے نہیں اعتبار بے وفا لڑکیتعبیر اپیا
میں بھی نہیں بھولی آپ کو
حق ہاہمجھے نہیں اعتبار بے وفا لڑکی
یقین دلایا جائےحق ہاہ
اپیا جان پکا والا سچ ہے
سچی مچی والا