اوئی
انجینئر زکہیں کے ناں ہوں تو
ابھی بتا رہی ہوں نا۔ مجھے آواز دے لیں عائشہ۔۔ میں بس ایسے ہی ذرا دیر کو تانکا جھانکی کے لئے آئی ہوں۔اوہو۔۔پہلے بتانا تھا ناں کہ عائشہ آواز دے لیں پھر مجھے جانا بھی ہے۔
خیر اللہ حافظ
شب بخیر آپی
فرحت آپی!!ابھی بتا رہی ہوں نا۔ مجھے آواز دے لیں عائشہ۔۔ میں بس ایسے ہی ذرا دیر کو تانکا جھانکی کے لئے آئی ہوں۔
وعلیکم السلام عائشہ۔ آپ کیسی ہیں؟فرحت آپی!!
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ؟
جی ۔۔ یہاں بھی موبائل کمپنیز کا کچھ ایسا ہی حال ہے ۔۔ کام کر تو دیتے ہیں پر بہت دیر لگاتے ہیں ۔ضرور لڑے ہوں گے۔
میں اتنی دیر وہاں ہو کر آیا، کام پھر بھی نہیں ہوا۔
ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام عائشہ۔ آپ کیسی ہیں؟
میں الحمد اللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی!وعلیکم السلام ۔۔
الحمداللہ ۔۔ یو ؟کیسے مزاج ہیں عمر بھائی!
کل پھر مصباح کا فون آیا ہوگا آپ کو ۔۔ مبارکباد کا ۔۔۔؟الحمدللہ!!!
اللہ کا کرم ہے عمر بھائی!
عمر بھائی !کل پھر مصباح کا فون آیا ہوگا آپ کو ۔۔ مبارکباد کا ۔۔۔ ؟
کون سا سجدہ ؟؟عمر بھائی !
وہ سجدہ پوری قوم کے لئے مبارکباد ہے!!!
کوئی بات نہیں۔ٹھیک ہوں اپیا
کیا ہو رہا ہے
سوری میں ناں کچھ کام کر رہی تھی
جو مصباح نے میچ جیتنے کے بعد کیا تھا!کون سا سجدہ ؟؟
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
اچھا ۔۔ میں نے نہیں دیکھا ۔۔جو مصباح نے میچ جیتنے کے بعد کیا تھا!