ابن سعید
خادم
جی بٹیا رانی، ہم نے آپ کے لئے فریج میں آئس کیوب کے دو ٹرے رکھ چھوڑے ہیں۔بھیا میں نے آپ کو بہت تنگ کرنا ہے
جی بٹیا رانی، ہم نے آپ کے لئے فریج میں آئس کیوب کے دو ٹرے رکھ چھوڑے ہیں۔بھیا میں نے آپ کو بہت تنگ کرنا ہے
جتنا چاہے تنگ کرو شوق سےواہ واہ اپیا بھی کہہ دیا اور ایسی بات بھی کر دی
یہ کیسی بات ہوئی بچے؟
بٹیا رانی تو اچھی خاصی شاعری کر گئیں۔جتنا چاہے تنگ کرو شوق سے
پوری اجازت ہے آپ کو
ٹھیک ہے بھیاجی بٹیا رانی، ہم نے آپ کے لئے فریج میں آئس کیوب کے دو ٹرے رکھ چھوڑے ہیں۔
تھینک یو اپیا`جتنا چاہے تنگ کرو شوق سے
پوری اجازت ہے آپ کو
نہیں بھیا!
شاعری کو شرمندہ کر گئی
یہ ہوئی نا بات!!!ٹھیک ہے بھیا
اب آپ میری کوئی بات نہ مان کر تو دکھائیں
مجھے کیا پتا؟یہ ہوئی نا بات!!!
بھیا تو اپنی ننھی پری سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ `مجھے کیا پتا؟
بھیا جییییییبھیا تو اپنی ننھی پری سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ `
اتنا تو پریشان کرتی ہوں آپ کو بھیااب کہاں پریشان کرتی ہو تم
میں تو اب وہ دن مس کرینگ کے تم تنگ کرو پھر سے
اور میں چپ یوں ہوا کہ میرا نیٹ دغا دے گیا تھا۔
بالکل ظالم سماج والے کام کرتا ہے یہ نیٹ کبھی کبھی
ارے ہاں ابھی میں نے ٹی وی نیوز سنی کہ فیصل آباد کے ایک صاحب کو 40 برس بعد ان کا پیار مل گیا اور 40 برس بعد انہوں نے محبت کی شادی کرلی
کتنا بھلااتنا تو پریشان کرتی ہوں آپ کو بھیا
اور بھیا کیوں جان چھڑانے لگے بھلا؟بھیا جییی ییی
اس طرح جان کوئی نہیں چھوٹنی
آپ کو پتا ہو بھیاکتنا بھلا