بس صرف چائے ۔۔۔۔وعلیکم السلام اصلاحی بھیا
یہ لیجئے آپ کی چائے
واعلیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
بھیا سب کی دعا ہےکیسے ہو اصلاحی ؟
تو پہلے کھانا کھائیں ناں چائے بعد میں پیتے ہیںبس صرف چائے ۔۔۔ ۔
؟؟؟؟
مجھے تو کچھ کھانے کو جی چاہ رہا تھا ۔۔۔
ٹھیک ہے ابھی اور آدھے گھنٹہ میں جاوں گا نا کھانا کھانے ۔۔۔۔یہاں ابھی آٹھ ہی بجے ہیں ساڑھے آٹھ تک ۔۔۔۔۔جلدی کھانے سے رات کو بھوک لگ جاتی ہے اس لئےتو پہلے کھانا کھائیں ناں چائے بعد میں پیتے ہیں
واعلیکم السلامالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ابن سعید آپ سنائیں ؟
دیکھ لیا بھیاٹھیک ہے ابھی اور آدھے گھنٹہ میں جاوں گا نا کھانا کھانے ۔۔۔ ۔یہاں ابھی آٹھ ہی بجے ہیں ساڑھے آٹھ تک ۔۔۔ ۔۔جلدی کھانے سے رات کو بھوک لگ جاتی ہے اس لئے
اور عائشہ اپونے یہ والا دھاگہ نہیں دیکھا نا ۔۔۔ ۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/میرے-محفل-میں-گذرے-ہوئے-ایک-سال.70376/#post-1460913
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
اور مسکان کہاں گم ہے؟ٹھیک ہوں بھیا
اور مسکان کہاں گم ہے؟
قیصرانی بھیا کو بڑی ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔۔۔آننننناور بچے کتنی بد دعائیں اور گالیاں دیتے ہیں بد مزہ کھانا بنانے والوں کو اور کھلانے والوں کو ۔۔۔ ۔مجھے پتہ ہے ہمارے بھیا جی کو ڈر کی وجہ سے کوئی کچھ نہیں کہتا ہوگا ۔۔۔ لیکن آپس میں۔۔۔ ۔