قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھیا کو بڑی ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔ ۔۔آننننن
مجھے اس بات پر ہنسی آ رہی ہے کہ شلجم میں نے بھی زندگی بھر نہیں کھایا تھا (پکا ہوا۔ کچا تو بڑے شوق سے بے شمار مرتبہ کھایا)۔ یہاں کرسمس کی ایک مخصوص ڈش بنتی ہی شلجم کے بُھرتے سے ہے اور میری فیورٹ ڈشز میں سے ایک ہے :)
 
شلجم تو میں نے بھی کچا ہی کھایا ہے ۔۔۔۔سبزی کبھی نہیں کھائی ہاں مولی امی گوشت میں کبھی کبھی ڈال کر بناتی تھی ۔۔۔
 
شلجم کو بطور سبزی سالن میں نہیں کھایا، کچا کھایا اور دیگر سبزیاں سالن میں پکائی ہوئی کھائی ہیں :)
بھیا جی تازہ۔۔۔کبھی کھیت سے اکھاڑ کر کھایا ۔۔۔ہم نے چوری کر کے کھایا تھا اور ابو سے مار پڑی تھی ۔۔۔
 
Top