قیصرانی
لائبریرین
یعنی ابھی شیر کے متضاد یعنی کہ وہ ہیں جو گ سے شروع ہوتا ہےتب تو شیر ہو جاتے
یعنی ابھی شیر کے متضاد یعنی کہ وہ ہیں جو گ سے شروع ہوتا ہےتب تو شیر ہو جاتے
ہاں میں بتاوںَََگائےیعنی ابھی شیر کے متضاد یعنی کہ وہ ہیں جو گ سے شروع ہوتا ہے
یہ مت بتائیے گا کہ انگریزی والاہاں میں بتاوںَََگائے
ہاں ٹھیکیہ مت بتائیے گا کہ انگریزی والا
گڈ بوائےہاں ٹھیک
آپ بھی نا بھیا جانی
یہاں بھی آج گوشت بنا تھا اور ویج والوں کے لئے سوابین آلو
سوا بین نہیں سویا بین کہتے ہیں اسے۔سوا کیوں، ڈیڑھ بین کیوں نہیں
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟
و علیکم السلام
کیسی ہے بھتیجی؟
اللہ کا شکر ہے۔ میں بھی ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔۔
بہت اچھی تصاویر تھیں میں نے دیکھیں ۔۔۔اللہ کا شکر ہے۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک
شکریہ بھتیجیبہت اچھی تصاویر تھیں میں نے دیکھیں ۔۔۔
ہم 4 کزنز ایک ہی بیڈ پر گھسے ہوئے مزے کررہے ہیں ۔۔شکریہ بھتیجی
فضول خرچی۔ ایک کوا نہیں سنبھالا جاتا، ایک بیڈ کو سنبھالنے کو چار چار کزن، کیا بیڈ کہیں بھاگ رہا ہےہم 4 کزنز ایک ہی بیڈ پر گھسے ہوئے مزے کررہے ہیں ۔۔
وہ وہیں ہے روز وہیں ہوتا ہےفضول خرچی۔ ایک کوا نہیں سنبھالا جاتا، ایک بیڈ کو سنبھالنے کو چار چار کزن، کیا بیڈ کہیں بھاگ رہا ہے
تو پھر چار چار تو فضول خرچی ہوئی ناوہ وہیں ہے روز وہیں ہوتا ہے
تصاویر؟بہت اچھی تصاویر تھیں میں نے دیکھیں ۔۔۔
یہ تو مزے کی چیز ہوتی ہےتو پھر چار چار تو فضول خرچی ہوئی نا
قیصرانی انکل نے ہمارے بغیر لنچ کیا اسکی ہی تصویریں ۔۔۔تصاویر؟
بس ٹھیک ہے، آئندہ ہم بھی ان کے بغیر لنچ کر لیں گے۔قیصرانی انکل نے ہمارے بغیر لنچ کیا اسکی ہی تصویریں ۔۔۔
اسی طرح کھڑکیاں خریدنا بھی مزے کی بات ہوئی؟یہ تو مزے کی چیز ہوتی ہے