عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا؟اور بھیا کیوں جان چھڑانے لگے بھلا؟
میں آپ کی بات جو نہیں مانتی
مجھے کیا پتا؟اور بھیا کیوں جان چھڑانے لگے بھلا؟
لیکن آپ تو ننھی پری ہیں اور ننھی پریاں تو ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی ہماری ننھی پری ہیں۔مجھے کیا پتا؟
میں آپ کی بات جو نہیں مانتی
مجھے تو لگتا ہے کہ تم اب تنگ اور پریشان کرنا بھول گئی ہوآپ کو پتا ہو بھیا
آپ کی ننھی پری کیسی ہیں بھیا؟لیکن آپ تو ننھی پری ہیں اور ننھی پریاں تو ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی ہماری ننھی پری ہیں۔
بھیاااااامجھے تو لگتا ہے کہ تم اب تنگ اور پریشان کرنا بھول گئی ہو
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
لو آواز بھی تمہاری اتنی سلو سلو نکل رہی ہے کہ بسبھیاااااا
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
یہ تو ننھی پری کو پتا ہو۔آپ کی ننھی پری کیسی ہیں بھیا؟
کہیں نیٹ بھی روزے سے تو نہیں۔وعلیکم السلام
غنیمت ہے کہ ابھی نیٹ چل رہا ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟
ہوتا بھی تو اب افطار کرچکا ہوتا۔کہیں نیٹ بھی روزے سے تو نہیں۔
الحمد للہ۔ پڑھائی بھی معمول کے مطابق رواں ہے۔ آج تو ایک دوست کے گھر آئے ہوئے ہیں۔اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔
پھر بے فکر رہیے۔ ٹھیک چلے گا۔ہوتا بھی تو اب افطار کرچکا ہوتا۔
وہیں ورجینیا ہی میں مقیم ہیں نا آجکل۔الحمد للہ۔ پڑھائی بھی معمول کے مطابق رواں ہے۔ آج تو ایک دوست کے گھر آئے ہوئے ہیں۔
بھیاااااااالو آواز بھی تمہاری اتنی سلو سلو نکل رہی ہے کہ بس
وہ پہلے والی آواز بھی گم کرلی۔ وہ شیر کی دھاڑ کی طرح والی
ابھی تھوڑے وقت بعد شاید لوڈ شیڈنگ اسے چلنے کے قابل نہ چھوڑے۔پھر بے فکر رہیے۔ ٹھیک چلے گا۔