ماہی احمد
لائبریرین
بندا آئسکریم نہیں کھا سکتا بھیا!ارے پگلی، جلدی سے اس سے نجات حاصل کر لیں۔ ویسے بھی زکام کو سردیوں کا لطف لینے کی راہ میں کب حارج ہوتا ہے بھلا؟![]()
![]()
![]()
گھر والے مونگپھلی انجان جگہوں پر رکھ دیتے، اور پھر ابھی تو مالٹے آنے ہیں اففف۔۔۔