عائشہ عزیز
لائبریرین
ساری باتیں مجھے ہی پتا ہوںیہ تو ننھی پری کو پتا ہو۔
آپ سے بھی کٹی ہوگئی بھیا
ساری باتیں مجھے ہی پتا ہوںیہ تو ننھی پری کو پتا ہو۔
بالکل شیر بہادر بچہ ہےبھیاااااااا
میں کوئی شیر ہوں؟
میں نہیں بولتی
جی، ابھی تک تو نارفاک، ورجینیا میں ہی ہیں۔وہیں ورجینیا ہی میں مقیم ہیں نا آجکل۔
ٹھیک ہوں بھیامانو بلی کیسے مزاج ہیں۔ اگلا سمیسڑ کب شروع ہو رہا ہے۔
میں کوئی نہیں بھیابالکل شیر بہادر بچہ ہے
اور شیر بولتے نہیں دھاڑتے ہیں
اچھا اچھا جو باتیں بھیا کو بتا دی جائیں وہ انھیں بھی معلوم ہو جاتی ہیں۔ لیکن اس کٹی کی نہیں ہوتی، اچھا؟ساری باتیں مجھے ہی پتا ہوں
آپ سے بھی کٹی ہوگئی بھیا
وہ تو کمپیوٹر کا مسئلہ ہے۔ نیٹ کا تو نہیں۔ابھی تھوڑے وقت بعد شاید لوڈ شیڈنگ اسے چلنے کے قابل نہ چھوڑے۔
ہائیں۔میں کوئی نہیں بھیا
ہوتی ہےاچھا اچھا جو باتیں بھیا کو بتا دی جائیں وہ انھیں بھی معلوم ہو جاتی ہیں۔ لیکن اس کٹی کی نہیں ہوتی، اچھا؟
ہمارے نیٹ کو بھی چلنے کے لیے بجلی کی بے ساکھیوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔وہ تو کمپیوٹر کا مسئلہ ہے۔ نیٹ کا تو نہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
کوئی نہیں سے پوچھیں بھیاہائیں۔
یہ کوئی نہیں کیا ہوتا ہے بھلا
وعلیکم السلام۔۔۔ دیکھیں سفید لباس میں ملبوس ہماری اپیا رانی پھر ہمیں مل گئیں۔السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
کوئی نہیں تو پتہ نہیں کہاں گم ہےکوئی نہیں سے پوچھیں بھیا
الحمد اللہ ۔ اسی دنیا میں ۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔
آپ کیسی ہیں
اور کہاں گم ہیں آج کل۔
لیکن ننھی پری کو تو چڑیا کی کہانی بھی معلوم ہے۔ہوتی ہے
سفید لباس کب پہنایا جاتا ہے ؟وعلیکم السلام۔۔۔ دیکھیں سفید لباس میں ملبوس ہماری اپیا رانی پھر ہمیں مل گئیں۔
نیٹ کی دنیا سے تو غائب ہی تھیںالحمد اللہ ۔ اسی دنیا میں ۔
ہم تو اکثر پہنتے ہیں۔سفید لباس کب پہنایا جاتا ہے ؟