اور
بھیا آپ نے نئی کہانی نہیں لکھی
مجھے پڑھنا ہے
ہم نے کچھ لکھا ہے جو یقیناً ہماری ننھی پری کو بے حد پسند آئے گا۔ اور وہ سچی کہانی ہے جس کا ایک کردار ہماری ننھی پری بھی ہیں۔ بس تھوڑا سا کام رہتا ہے اس کی تکمیل میں۔ :) :) :)
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسی ہیں ؟ گھر میں سب کیسے ہیں؟

بہت دنوں بعد آج مصروفیات زیادہ تھیں ۔ویسے​
رمضان میں آرام ہی آرام فرمارہے ہیں ۔ :)
شام کے وقت آفس آتا ہوں ،افطاری یہی کرنے کے بعد رات کو بارہ بجے گھر چلا جاتا ہوں ۔اکثر سحری تک دوستوں کی محفل ہوتی ہے ۔فجر کی نماز کے بعد سوکردوپہر کو اٹھتا ہوں​
 
Top