زبیر مرزا

محفلین
1-فہیم ہمارا روزہ ہے تو لائے کچھ نہیں :)
2- گھرپرہیں
3- کچھ خاص کام نہیں کررہے
4-نئی تازہ کے لیے ہمارا دھاگہ دیکھیں جو تھلیسمیا میں مبتلا بچوں کے واسطے بنایا ہے
ممکن ہو تو اس پرتوجہ فرمائیں
 

فہیم

لائبریرین
1-فہیم ہمارا روزہ ہے تو لائے کچھ نہیں :)
2- گھرپرہیں
3- کچھ خاص کام نہیں کررہے
4-نئی تازہ کے لیے ہمارا دھاگہ دیکھیں جو تھلیسمیا میں مبتلا بچوں کے واسطے بنایا ہے
ممکن ہو تو اس پرتوجہ فرمائیں

افطاری کے لیے کچھ لیتے آتے بھائی :)
اور خاص نہیں تو عام کام ہی بتادیں کیا کررہے ہیں نیٹ گردی کے علاوہ :)

باقی آپ کے دھاگے کا چکر ہم ابھی مارے لیتے ہیں :)
 

زبیر مرزا

محفلین
شکریہ جناب
ہم کیا کرتے ہیں اسے چھوڑیں آپ یہ بتائیں کہ آپ ڈئیزاینر ہیں تو کس ایڈورٹائیزنگ ایجنسی سے وابستہ ہیں
ڈئیزائین پڑھا کہاں سے ؟ اگر مناسب سمجھیں تو :)
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ جناب
ہم کیا کرتے ہیں اسے چھوڑیں آپ یہ بتائیں کہ آپ ڈئیزاینر ہیں تو کس ایڈورٹائیزنگ ایجنسی سے وابستہ ہیں
ڈئیزائین پڑھا کہاں سے ؟ اگر مناسب سمجھیں تو :)

آپ نے ہماری پروفائل میں شاید غور سے نہیں دیکھا
وہاں لکھا ہے
ڈیزائنر تھے کبھی :)

میں ڈیزائنگ کو لے کر پرنٹنگ لائن سے وابسطہ رہا ہوں۔
خاص کر گارمنٹ اور ٹیکسٹائل لائن سے۔

باقی میں نے ڈیزائننگ پڑھی نہیں بس سیکھی ہے وہ بھی شارٹ کورسس
باقی تو کام کرتے کرتے کام کرنا آگیا :)

اب آپ بتائیں اس میں غیرمناسب بھلا کیا ہونا تھا جو ہم کو یہ مناسب نہیں لگتا :)
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ فہیم بھائی ٹیکسٹائل اور گارمنٹ میں تو مجھے بہت دلچسپی ہے :)
دوسال فیشن ڈئیزائین بھی پڑھا :) ہمارے دوست کا کاروبار ہے طارق روڈپر کُرتا گلی میں جب جانا ہوتا ہے
وہ کچھ ڈئیزائین ہم سے زبردستی بنوالیتے ہیں :)
( مجھ سے کاہل سے کام کرانا کچھ آسان نہیں کیوں سعود بھائی :)
 
اس کی ویڈیو ٹیپ ہمیں ارسال کردیں ہم دیکھ کر خود سمجھ لیں گے :)

ویسے کوئی ہم سے پوچھے ہم کیا کررہے ہیں تو ہمارا جواب ہوگا
انتظار :)
ویڈیو ٹیپ تیار کرنے لگیں پھر یہ کیسے کہہ سکیں گے کہ جانے کیا کر رہے ہیں؟ :)
اور آپ کا انتظار ہم پر آشکارا ہے۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ شمشاد بھائی کو فیس بھجوا کر اپنا کھاتا کھلوا ہی لیں۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ فہیم بھائی ٹیکسٹائل اور گارمنٹ میں تو مجھے بہت دلچسپی ہے :)
دوسال فیشن ڈئیزائین بھی پڑھا :) ہمارے دوست کا کاروبار ہے طارق روڈپر کُرتا گلی میں جب جانا ہوتا ہے
وہ کچھ ڈئیزائین ہم سے زبردستی بنوالیتے ہیں :)
( مجھ سے کاہل سے کام کرانا کچھ آسان نہیں کیوں سعود بھائی :)
یعنی آپ ماشاءاللہ گرافکس کے ساتھ ساتھ فیشن ڈیزائنر بھی ہیں :)

اور آپ سے تو پھر کام کرایا جاسکتا ہے۔
جبکہ ہم تو کچھ ایسے کھڑوس ہیں کہ لوگ ہم سے پوچھتے ہی نہیں کچھ کام کے کرانے کا :)
 
Top