قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
بالکل ٹھیک اور آپ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
الحمدللہبالکل ٹھیک اور آپ؟
کیسے ہیں شمشاد بھیا۔۔۔۔۔۔ میں اور مالکہ ۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔ بارہ دری تو سب کی ہے ناں
یہ تو صاف صاف کمیونزم ہےکیسے ہیں شمشاد بھیا۔۔۔ ۔۔۔ میں اور مالکہ ۔۔۔ ۔ نہیں تو۔۔۔ بارہ دری تو سب کی ہے ناں
بالکل اچھا ہوں۔کیسے ہیں شمشاد بھیا۔۔۔ ۔۔۔ میں اور مالکہ ۔۔۔ ۔ نہیں تو۔۔۔ بارہ دری تو سب کی ہے ناں
جی چاچواتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
صرف کہنا ہی ہے ناں۔ دینی تھوڑا ہی ناں ہے۔
اچھا؟؟؟ یہ بادشاہ حکم چلا رہی تھی۔۔۔ ہمیں تو پتا ہی نہیں چلا۔۔ ہم گپ شپ سمجھ رہے تھے۔۔۔
بس اب آپ کی خیر نہیں۔ بادشاہ سلامتہ حکم دے رہی تھی اور آپ اسے گپ شپ سمجھ رہے تھے۔
بس اس کے ہاتھی کو واپس آ لینے دیں۔
کیسی ہیں یور میجسٹی؟جی چاچو
اب میں غصہ نہیں ہوں
لیکن پھر بھی نہیں کہنے والی
ہم ٹھیک ہیں بھیاکیسی ہیں یور میجسٹی؟
فی الحال تو نیند سے چھٹکارا چاییئے کہ پیر کی صبح ہے اور رات آسکرز دیکھتے ہوئے دیر سے سویا تھاہم ٹھیک ہیں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
کہیے آپ کو کسی چیز کی ضرورت تو نہیں؟
آپ کو یہاں باتیں کرتے ہوئے بھی نیند آ رہی ہے بھیافی الحال تو نیند سے چھٹکارا چاییئے کہ پیر کی صبح ہے اور رات آسکرز دیکھتے ہوئے دیر سے سویا تھا
نہ کہو۔ میرا کیا ہے۔ جب غصہ نہیں ہے تو پھر کیا مسئلہ ہے؟جی چاچو
اب میں غصہ نہیں ہوں
لیکن پھر بھی نہیں کہنے والی
یہ کہ آفر تو زیادہ دیر تک نہیں رہتی ناں چاچونہ کہو۔ میرا کیا ہے۔ جب غصہ نہیں ہے تو پھر کیا مسئلہ ہے؟
آ رہی تھی اسی لئے تو مذہبی و سیاسی مباحث کا رخ کیاآپ کو یہاں باتیں کرتے ہوئے بھی نیند آ رہی ہے بھیا