عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟السلام علیکم ۔۔
پھر تو یقینا اڑ گئی ہوگی نیند۔۔آ رہی تھی اسی لئے تو مذہبی و سیاسی مباحث کا رخ کیا
نہیں لگتا ہے اب نیند میں بھی بحث کر سکتا ہوں۔پھر تو یقینا اڑ گئی ہوگی نیند۔۔
نہیں لگتا ہے اب نیند میں بھی بحث کر سکتا ہوں۔
کونا کافی کا ایک اور مگ تیار کرنا پڑے گا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
چلو چاکلیٹ کی آفر ختم کر کے آئسکریم کی آفر لگا دو۔یہ کہ آفر تو زیادہ دیر تک نہیں رہتی ناں چاچو
فرخ بھائی تو بڑے ہیں۔۔۔ میں تو روز ہی آتی ہوں
یہ تو صاف صاف کمیونزم ہے
ہم دونوں بالکل ٹھیک۔۔۔ الحمدللہبالکل اچھا ہوں۔
تم کیسی ہو اور تیمور کیسے ہیں؟
بارہ دری ہے تو سبکی لیکن اس کی چوہدرائن تو تم ہی ہوناں۔
لگتا ہے کافی کے ساتھ بیلجین چاکلیٹ بھی کھانی پڑے گیچلو چاکلیٹ کی آفر ختم کر کے آئسکریم کی آفر لگا دو۔
ٹھنڈے پانی کا جگ انڈیلے اپنے اوپر۔۔۔۔۔ آنکھ کھل جائے گیفی الحال تو نیند سے چھٹکارا چاییئے کہ پیر کی صبح ہے اور رات آسکرز دیکھتے ہوئے دیر سے سویا تھا
ٹارچر!!ٹھنڈے پانی کا جگ انڈیلے اپنے اوپر۔۔۔ ۔۔ آنکھ کھل جائے گی
چاچو ووووچلو چاکلیٹ کی آفر ختم کر کے آئسکریم کی آفر لگا دو۔
ایک میرے لیے بھی پلیز بھیالگتا ہے کافی کے ساتھ بیلجین چاکلیٹ بھی کھانی پڑے گی
اٹ آلویز ورک۔۔۔۔۔ آئیو ڈن اٹ سو مینی ٹائمزٹارچر!!
آپ کی خاطر میں نے دو کھا لیںایک میرے لیے بھی پلیز بھیا
بیچارے تیمور پر؟اٹ آلویز ورک۔۔۔ ۔۔ آئیو ڈن اٹ سو مینی ٹائمز
وعلیکم السلام عائشہ۔۔۔ کیسی ہو چنداالسلام علیکم مقدس آپی!