مقدس
لائبریرین
آف کورس۔۔۔۔۔آپ کو لگتا ہے خود پر کیا ہو گابیچارے تیمور پر؟
آف کورس۔۔۔۔۔آپ کو لگتا ہے خود پر کیا ہو گابیچارے تیمور پر؟
شکر ہے مجھے نیک بیوی ملی ہےآف کورس۔۔۔ ۔۔آپ کو لگتا ہے خود پر کیا ہو گا
یہ بھی ٹھیک ہےآپ کی خاطر میں نے دو کھا لیں
ہی ہی ہی۔۔۔۔ لگتا ہے عنبر بھابھی کو ٹریننگ دینی ہو گیشکر ہے مجھے نیک بیوی ملی ہے
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام عائشہ۔۔۔ کیسی ہو چندا
میں بالکل ٹھیک۔۔۔ ابھی مجھے واک کے لیے جانا ہے اور میرا دل بالکل بھی نہیں کر رہا۔۔۔۔ فیلنگ سو لیزیمیں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
کوئی لیزی نہیں ہوگامیں بالکل ٹھیک۔۔۔ ابھی مجھے واک کے لیے جانا ہے اور میرا دل بالکل بھی نہیں کر رہا۔۔۔ ۔ فیلنگ سو لیزی
سو سوئیٹکوئی لیزی نہیں ہوگا
چلیں شاباش میں بھی آپ کے ساتھ چلتی ہوں
مقدس آپیسو سوئیٹ
نہیں ناں
ٹریننگ؟ وہ محفل پر آ گئی تو محفل درست ہو جائے گیہی ہی ہی۔۔۔ ۔ لگتا ہے عنبر بھابھی کو ٹریننگ دینی ہو گی
واک کر کے کیا کرنا ہے بستر میں ریسٹ کریںمیں بالکل ٹھیک۔۔۔ ابھی مجھے واک کے لیے جانا ہے اور میرا دل بالکل بھی نہیں کر رہا۔۔۔ ۔ فیلنگ سو لیزی
کچھ محفل پر پوسٹ کرنے کو بھی تصاویر لیں یا نہیں؟ فورا تصاویر سیکشن میں پوسٹ کریںمقدس آپی
میں نے آپ کے لیے ڈھیر ساری تصویریں بنائیں مری میں
ابھی واپسی کہاں ۔۔ یہیں ہوں ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
واپسی ہو گئی یا اُدھر سے ہی آن لائن ہیں؟
کیسی ہیں عائشہ ؟؟ ناعمہ ؟وعلیکم السلام بھیا
بیمار ہوگیا ہوں آ کر ۔۔ نزلہ زکام کھانسی ۔۔ پیٹ خراب ۔۔ وامٹنگ اور ناجانے کیا کیا ۔۔ ابھی کوٹلی میں ہی ہوں ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
اوہو۔ لگتا ہے آپ بھی اب فارنر ہیںبیمار ہوگیا ہوں آ کر ۔۔ نزلہ زکام کھانسی ۔۔ پیٹ خراب ۔۔ وامٹنگ اور ناجانے کیا کیا ۔۔ ابھی کوٹلی میں ہی ہوں ۔۔
لے آئیں ناں پھر ان کو یہاںٹریننگ؟ وہ محفل پر آ گئی تو محفل درست ہو جائے گی