الحمدللہ۔۔۔ ۔ ٹھیک ہوں بھیا
اور وہ چہل قدمی کے لیے جانے والی بات کا کیا بنا؟ (سرگوشی: اگر کسلمندی اور ٹال مٹول کو فتح نصیب ہوئی ہو تو اس بات پر چاکلیٹ تقسیم کی جا سکتی ہے، وہ بھی صرف چند مخصوص لوگوں کے درمیان۔) :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

سوری میں نے سرگوشی سن لی کیونکہ اس میں چاکلیٹ کی با ت تھی
میں کہہ رہی تھی ان چند مخصوص لوگوں میں مجھے بھی شامل کر لیجئے بھیا :daydreaming:
 
شمشاد

لائبریرین
عمر بھائی منرل پانی تو وہاں ملتا نہیں ہو گا، بہتر ہے پانی اُبال کر استعمال کریں۔
 
فرخ

محفلین
اور وہ چہل قدمی کے لیے جانے والی بات کا کیا بنا؟ (سرگوشی: اگر کسلمندی اور ٹال مٹول کو فتح نصیب ہوئی ہو تو اس بات پر چاکلیٹ تقسیم کی جا سکتی ہے، وہ بھی صرف چند مخصوص لوگوں کے درمیان۔) :) :) :)
یہ عائشہ عزیز بہنا والا لالچ کا فارمولا تو نہیں آزما رہے کہیں؟؟؟ :oops:
 
Top