اس میں لالچ کیا رشوت حسنہ کا بھی شائبہ نہیں۔یہ عائشہ عزیز بہنا والا لالچ کا فارمولا تو نہیں آزما رہے کہیں؟؟؟
بالکل اچھا ہوں۔
تم کیسی ہو اور تیمور کیسے ہیں؟
بارہ دری ہے تو سبکی لیکن اس کی چوہدرائن تو تم ہی ہوناں۔
یعنی آپ مجھے چاکلیٹ اصل میں کھلا رہے ہیں۔۔ ماشاءاللہ کتنے اچھے ہیں آپ۔۔۔اس میں لالچ کیا رشوت حسنہ کا بھی شائبہ نہیں۔
جی نہیں بس میں کھاؤں گی بھیاجی چاچو، میں بھی کھاؤں گا۔۔ چاچو کے جیب کی آئیس کریم کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے۔۔۔ کیوں بہنا؟
خوش آمدید!یعنی آپ مجھے چاکلیٹ اصل میں کھلا رہے ہیں۔۔ ماشاءاللہ کتنے اچھے ہیں آپ۔۔۔
گذشتہ پوسٹوں میں اسی مسئلے سے بچنے کے لئے کوشش کی تھی کہ بادشاہت کا رتبہ نہ حاصل کیا جائے۔۔ مگر شائید چہل قدمی کے لئے ایساضروری سمجھا گیا۔۔۔مرک توصیفی میں موصوف و صفت کے مابین جنس کی مطابق ضروری ہے۔
یہ حسنہ کون ہے جی?اس میں لالچ کیا رشوت حسنہ کا بھی شائبہ نہیں۔
جی نہیں بس میں کھاؤں گی بھیا
آپ اپنے پیسوں سے کھائیں بلکہ ایک مجھے بھی لے کر دیں
یہ لو۔ اسے کہتے ہیں "جیہڑا بولے اوہی کُنڈا کھولے"
عذر لنگ!گذشتہ پوسٹوں میں اسی مسئلے سے بچنے کے لئے کوشش کی تھی کہ بادشاہت کا رتبہ نہ حاصل کیا جائے۔۔ مگر شائید چہل قدمی کے لئے ایساضروری سمجھا گیا۔۔۔
حسن کی چھوٹی بہن۔یہ حسنہ کون ہے جی?
ان محترمہ کا پورا نام "رشوت حسنہ" ہے۔ شائید رشوت صاحبہ کے خاندان سے ہیں۔۔۔۔یہ حسنہ کون ہے جی?
اب یہ حسن کون ہے?حسن کی چھوٹی بہن۔
یہ آپ لڑائی کیوں کروانا چاہ رہے ہیں بھیااور وہ جو بادشاہ ٹہلنے نکلی ہے، بس آتی ہی ہوگی۔۔ اب دیکھتے ہیں، چوھدراہٹ چلتی ہے یا بادشاہتی۔۔
رشوت حسنہ کے بھائی ہونے کی حیثیت سے انکا خاندان بھی رشوت والا ہی ہے۔۔۔اب یہ حسن کون ہے?
یہ میں کروا نہیں رہا۔۔ صرف اسکے ہونے کی پیشن گوئی کر رہا ہوں۔۔ حالات حاضرہ کا جائزہ لے کر۔۔۔یہ آپ لڑائی کیوں کروانا چاہ رہے ہیں بھیا
لگتا آپ کو کافی تجربہ ہے رشوات ستانی کارشوت حسنہ کے بھائی ہونے کی حیثیت سے انکا خاندان بھی رشوت والا ہی ہے۔۔۔
حسنہ کے بڑے بھائی۔اب یہ حسن کون ہے?
اچھا! پھر تو واہ واہحسنہ کے بڑے بھائی۔