عائشہ عزیز
لائبریرین
لوجی۔۔۔ کر لو گل۔ جیسا چاچو نے کہا کہ۔۔۔ ۔۔
لوجی۔۔۔ کر لو گل۔ جیسا چاچو نے کہا کہ۔۔۔ ۔۔
اچھا! پھر تو واہ واہ
ایسا کچھ نہیں ہونے والا بھیا ۔۔فکر ناٹیہ میں کروا نہیں رہا۔۔ صرف اسکے ہونے کی پیشن گوئی کر رہا ہوں۔۔ حالات حاضرہ کا جائزہ لے کر۔۔۔
رشوت اگر میرے ہاتھ لگ جاتی تو واقعی خوب ستاتا اسکو۔۔ مگر اللہ نے بچا کے رکھا ہواہے۔۔۔لگتا آپ کو کافی تجربہ ہے رشوات ستانی کا
یک نہ شد دو شد۔جی چاچو، میں بھی کھاؤں گا۔۔ چاچو کے جیب کی آئیس کریم کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے۔۔۔ کیوں بہنا؟
الحمدللہ جنابآپ کیسے ہیں ؟
آپ نے "رشوت" کس کا نام رکھا ہوا ہے؟رشوت اگر میرے ہاتھ لگ جاتی تو واقعی خوب ستاتا اسکو۔۔ مگر اللہ نے بچا کے رکھا ہواہے۔۔۔
سابقہ تھانیدارنی سے زیادہ تجربہ کس کو ہو سکتا ہے بھلا۔لگتا آپ کو کافی تجربہ ہے رشوات ستانی کا
خبردارسابقہ تھانیدارنی سے زیادہ تجربہ کس کو ہو سکتا ہے بھلا۔
حاضر جناب۔
و علیکم السلام بھتیجیالسلام علیکم۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟السلام علیکم۔۔۔ ۔
و علیکم السلام بھتیجی
کیسی ہو اور آجکل مصروفیت کچھ کم ہوئی کہ نہیں؟
میں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیں۔۔۔ نہیں کم تو نہیں ہوئیں ابھی بھی ایک رپورٹ لکھ رہی ہوں کل دینی ہے۔۔۔وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟
ہم لوگ بھی ٹھیک ہیںمیں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیں۔۔۔ نہیں کم تو نہیں ہوئیں ابھی بھی ایک رپورٹ لکھ رہی ہوں کل دینی ہے۔۔۔
وعلیکم السلام جنابالسلام علیکم!
لنچ فرما رہے ہیں، دعوت عام ہے۔
میں تو چپس کھا رہی ہوںالسلام علیکم!
لنچ فرما رہے ہیں، دعوت عام ہے۔
وعلیکم السلام جناب
بسم اللہ کیجئے۔ میں چکن میٹ بالز پر ہاتھ صاف کرنے کا سوچ رہا ہوں
ہم نے مٹر پلاؤ اور ثابت مسور کی دال کے ساتھ انصاف کیا۔میں تو چپس کھا رہی ہوں