میرا خیال ہے ماہی احمد سے بریانی کی دیگ پکوا کر بانٹ دی جائے۔
پکانے تو لگے ہیں بریانیکچھ ایسا ہی لگ رہا ہے، جلدی کیجئے کچھ
اوکے ڈن۔
شمشاد بھائی آپ کے ذمے پیاز کاٹنا ہے۔
باقی کام بھی بانٹتی ہوں ذرا۔۔۔ ۔
پکانے تو لگے ہیں بریانی
آپ چونکہ بہت اچھی سی آپی ہیں سو آپ ایسا کریں چاول چُن دیں۔
ارے نہیں نا!میں تو بس کھانے کا کام کرنا ہے ناں
جناب!عائشہ یہ ایم فل کی تیاری ہو رہی ہے کیا؟
انشاء اللہ!اوہ ، چلیں کوئی بات نہیں انشاءاللہ نتائج اچھے رہیں گے آئندہ
ہائیں!!!
ارے نہیں نا!
مِل جُل کر کام کرنے سے کام میں برکت ہوتی ہے اور کام بھی جلدی ہو جاتا ہے۔
مانا کہ آپ کو جلدی نہ ہو گی پر مجھے تو ہے نا کیونکہ بریانی میری فیورٹ ہے
آئیڈیا ہی اتنا زبردست تھاارے آپ نے تو فوراً ڈن بھی کر دیا
میں نے سعود بھائی سے کبھی نہیں سنا ایسےہائیں!!!
سچی۔۔ مجھے تو نہیں پتا
مجھے لگا ایسے سعود بھیا اور فاتح بھائی کہتے ہیں
چلو ٹھیک ہے نہیں بناتے تیز۔۔۔بھئی بریانی زیادہ تیز نہ بنائی جائے، ہمارا منہ پہلے ہی کٹا ہوا ہے۔۔۔