عائشہ عزیز
لائبریرین
کس کی تفصیل آپی؟تفصیل پلیز
میرے کمپیوٹر کی بیٹری فشوں ہو رہی ہے
پندرہ بیس منٹ بعد آتی ہوں
کس کی تفصیل آپی؟تفصیل پلیز
آئیڈیا ہی اتنا زبردست تھا
کتنا مزہ آئے جو سب مل کر یوں بریانی بنائیں
اوہو!!! چلو پھر جلدی کرو نااوئی میں نے دوپہر کا کھانا بھی نہیں کھایا جلدی سے مجھے ایک پلیٹ دے دو ماہی
غیر دوستانہ۔ غیر مفید۔ بےرحمانہ!چلو ٹھیک ہے نہیں بناتے تیز۔۔۔
شاباش گوشت دھونا شروع کرو۔۔۔
لو سے نجات کا طریقہ:دوست وہ ہمیں لو سے بھی تو نجات دلائیں کچھ
اور آہستہ ذرا ، بریانی کی خوشبو پھیلنا شروع ہو گئی ہے
اسی لئیے یہاں دھونے کا کہا ہےغیر دوستانہ۔ غیر مفید۔ بےرحمانہ!
ہم گوشت دھوئیں گے!؟! کبھی گھر میں دھو لیا ہوتا تو ابھی تک اماں نے خوش ہو کر شادی نہ کرا دی ہوتی!! لاحول!
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے ابھی ہم سے گوشت دھلوانا ہے، اور پاداش میں وہ اپنے لیے ہی ایک عدد گوشت دھونے والی کا مستقل انتظام کر لیں گی۔ ہمیں کیا بچے گا؟!!اسی لئیے یہاں دھونے کا کہا ہے
پریکٹس بھی ہو جائے گی اور شمشاد بھائی کے شادی دفتر کا خرچہ بھی بچے گا!!!
کیونکہ جو کام شمشاد بھائی پیسے لے کر کر رہے ہیں، آنٹی فری کروادیں گی۔۔۔
دو "ب"سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے ابھی ہم سے گوشت دھلوانا ہے، اور پاداش میں وہ اپنے لیے ہی ایک عدد گوشت دھونے والی کا مستقل انتظام کر لیں گی۔ ہمیں کیا بچے گا؟!!
بریانی کے بارے یہ کہ اگر اس میں اپنی محنت ہو، تو زہرِ ہلاہل سے زیادہ بری لگتی ہے، (حتیٰ اگر یہ محنت بازار سے دہی لانے کی حد تک بھی ہو، کجا گوشت دھونا!)دو "ب"
نمبر ایک بریانی
نمبر دو بیوی
میں ایک بات بتا دوں!بریانی کے بارے یہ کہ اگر اس میں اپنی محنت ہو، تو زہرِ ہلاہل سے زیادہ بری لگتی ہے، (حتیٰ اگر یہ محنت بازار سے دہی لانے کی حد تک بھی ہو، کجا گوشت دھونا!)
اور بیوی تو ویسے ہی امی جان کی خدمت گزاری پر مامور ہوگی، کہ ان کی لائی ہوئی ہوگی، ہم منہ دیکھیں گے؟
میں ایک بات بتا دوں!
اتھے موٹیاں موٹیاں گلاں نئیں او چلنیاں۔ چُپ کر کے گوشت دھو لو ورنہ ایک دانہ نہیں ملے گا۔۔۔
ہمیشہ سے اللہ میاں کے مقرب بندوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے میرے بھائی بھلکڑ، دیکھو گوشت صبر سے دھونا، اللہ کو ہر دم یاد رکھنا، اور بریانی ہاتھ آئے تو اللہ کے اس بندے کو بھی یاد کرنا، کہ خدا بہتر جانتا ہے کتنا بےتاب ہے بریانی کے لیے!ایویں ای۔۔۔
چلو ایسا کرو ہیلپ کے لئیے بھلکڑ کو لے لو ساتھ۔۔۔
بھئی اب یہ آپ دونوں کا آپس کا معاملہ ہے، ہمیں بس گوشت چاہئیے دھلا ہوا۔۔۔ہمیشہ سے اللہ میاں کے مقرب بندوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے میرے بھائی بھلکڑ، دیکھو گوشت صبر سے دھونا، اللہ کو ہر دم یاد رکھنا، اور بریانی ہاتھ آئے تو اللہ کے اس بندے کو بھی یاد کرنا، کہ خدا بہتر جانتا ہے کتنا بےتاب ہے بریانی کے لیے!
کی بورڈ کیز دبانے سے اگر ٹماٹر کٹ جائیں تو کتنا اچھا لگےاوہو!!! چلو پھر جلدی کرو نا
یہ لو پکڑو پلیٹ اور کاٹنا شروع کرو ٹماٹر۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں کا آنگن ہمیشہ ٹیڑھا ہی رہے گا، میں کہیں اور ناچ دیکھنے چلا جاتا ہوںبھئی اب یہ آپ دونوں کا آپس کا معاملہ ہے، ہمیں بس گوشت چاہئیے دھلا ہوا۔۔۔
ورنہ ذرا سی بریانی بھی نہیں ملے گی۔
استغفرللہ۔۔۔۔مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں کا آنگن ہمیشہ ٹیڑھا ہی رہے گا، میں کہیں اور ناچ دیکھنے چلا جاتا ہوں
ویسے اگر تم کوکنگ گیمز کھیلو تو ان میں ایسا ہی ہوتا ہے۔کی بورڈ کیز دبانے سے اگر ٹماٹر کٹ جائیں تو کتنا اچھا لگے
آجائیں جناب تھوڑا ہاتھ بٹا دیں۔یہاں بریانی بن رہی ہے میں نے تو ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا