ماشآ اللہ، فریحہ کو بہت ڈھیروں ڈھیر شاباشی اور بہت سا پیار :lovestruck:
مجھے یہ سب دیکھنا ہیں سعود بھائی
شگفتہ بٹیا کی بھتیجی کو ان کی پھپھو کی شاباشیاں پہنچ جائیں گی۔ نیز دیکھتے ہیں کہ ان چیزوں کی تصاویر حاصل کی جا سکتی ہیں تو وہ بھی فراہم کرا دی جائیں گی، ان شاء اللہ! :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو سب کچھ اپنے ہاتھ سے کر کے بریانی بنا کر کھلانی ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو میں دربار سے پکی پکائی بریانی کی دیگ لے آتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ ایسی بہنیں کسی کو نہ دے۔
ایک تو سموسوں پکوڑوں سے انکار اوپر نہ بولنے کی دھمکی۔
 
Top